@coveconnectshop: ROCKBROS Bike Light Waterproof Wheel Hub Light 7 Color Flash Vibration Sensing Usb Charging Bicycle Cycling Bike Accessories 1 pc #bicycle #lighthub #rockbross

tourque cove hardware
tourque cove hardware
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 27 April 2026 07:27:47 GMT
137
2
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @coveconnectshop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ابھی سب کچھ ٹھیک ہے۔ ہم روز بات کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہنستے ہیں۔ ناراض بھی ہوتے ہیں… اور چند منٹ بعد خود ہی مان بھی جاتے ہیں۔ باہر سے دیکھنے والا شاید یہی کہے… “یہ دونوں کبھی الگ نہیں ہو سکتے۔” مگر اسے کیا معلوم… ہماری ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک خوف چھپا ہوا ہے۔ ہم دونوں جانتے ہیں… محبت میں کوئی کمی نہیں۔ کمی صرف قسمت کی ہے۔ کبھی کبھی وہ اچانک پوچھتی ہے… “اگر ایک دن سب ہمارے خلاف ہو گئے تو؟” میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں… “دیکھ لیں گے۔” حالانکہ میں جانتا ہوں… کچھ لڑائیاں جیتنے کے لیے نہیں ہوتیں۔ صرف لڑنے کے لیے ہوتی ہیں۔ ہم نے مستقبل کے کتنے خواب بنائے ہیں۔ کون سا شہر… کیسا گھر… کس رنگ کے پردے… یہاں تک کہ بڑھاپے میں ایک دوسرے کا مذاق کیسے اڑائیں گے۔ ہم سب کچھ پلان کرتے ہیں… سوائے اُس دن کے… جس دن شاید ہمیں ایک دوسرے سے جدا ہونا پڑے۔ کیونکہ اس دن کے بارے میں سوچتے ہی… دونوں خاموش ہو جاتے ہیں۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے… ہم دونوں ایک ایسی کہانی جی رہے ہیں… جس کا انجام ہمیں پہلے صفحے سے معلوم ہے۔ پھر بھی… ہر نیا دن پوری امید کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔ شاید کوئی معجزہ ہو جائے۔ شاید حالات بدل جائیں۔ شاید قسمت کو ہم پر ترس آ جائے۔ لیکن اگر ایسا نہ ہوا… تو ایک دن ہم ایک دوسرے کو برا کہہ کر نہیں جائیں گے۔ نہ کوئی بےوفا ہوگا… نہ کوئی غلط۔ ہم صرف دو ایسے لوگ ہوں گے… جنہوں نے ایک دوسرے سے بےپناہ محبت کی… مگر زندگی ان کے حق میں فیصلہ نہ دے سکی۔ اور شاید… سب سے تکلیف دہ جدائی وہ ہوتی ہے… جہاں دل آج بھی ایک دوسرے کے لیے دھڑکتے ہوں… مگر راستے ہمیشہ کے لیے الگ ہو جائیں۔ 🖤 Mention him/her, you don't want to loose Follow for more #thoughts #love4ever #together #Love #family

About