@namapengguna____8:

?  ‍  ‍ ‍‍ ‍ ‍ ‍ ‍ ‍
? ‍ ‍ ‍‍ ‍ ‍ ‍ ‍ ‍
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 27 April 2026 07:50:49 GMT
796
19
12
2

Music

Download

Comments

4eyhy
eum princes :
ib mir
2026-04-27 07:54:16
3
_anggurmerahint1sari
≈𝖘𝖒𝖇𝖙𝖓𝖏🀄 :
kemid
2026-05-07 08:00:23
0
palenn320
🀄🀄 :
fb cel
2026-05-14 14:52:25
0
.vanz.zzz
apaa? :
fb oh cel
2026-09-08 14:37:42
0
ib4selamnya
4u :
fb
2026-09-16 13:54:37
0
.vanz.zzz
apaa? :
mas ocel
2026-09-08 14:36:20
0
ony2463
user1234567898 :
mass ocell
2026-06-19 08:46:43
0
mbh_itl
sp bae :
@ytta💤 dlng dlng GC
2026-07-15 13:06:34
1
To see more videos from user @namapengguna____8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یاد رکھیں، جہاں آپ کی موجودگی کو بوجھ سمجھا جائے وہاں اپنی اہمیت ثابت کرنے کی کوشش مت کریں، کیونکہ جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں انہیں آپ کے بار بار یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہوتی رشتے صرف باتوں، وعدوں اور ساتھ گزارے ہوئے وقت سے نہیں چلتے بلکہ ان کی بنیاد عزت، خلوص اور ایک دوسرے کی اہمیت سمجھنے پر ہوتی ہے اس لیے اگر کبھی محسوس ہو کہ آپ ہی ہر بار کسی کو منانے، سمجھانے اور اپنے پاس رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ایک قدم پیچھے ہٹ جانا بہتر ہے، کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی اور وقت بھیک میں نہیں لیا جاتا جو شخص واقعی آپ کو اپنی زندگی میں اہم سمجھتا ہے، وہ مصروف زندگی میں بھی آپ کے لیے وقت نکال لیتا ہے، اور جو آپ کو کھونا چاہتا ہے اسے روکنے کے لیے اپنی عزتِ نفس قربان نہیں کرنی چاہیے بعض اوقات خاموشی سے دور ہو جانا ہزار گلے شکووں سے بہتر ہوتا ہے، کیونکہ خودداری کے ساتھ تنہا رہ لینا اُس رشتے میں رہنے سے بہتر ہے جہاں آپ کی محبت تو قبول ہو مگر آپ کی عزت نہ ہو❤️ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage

About