🌸
مہندی کی لکیر میں چھپا ہے تیرا نام 🖋️ہاتھ کی ہتھیلی پہ لکھا ہے تیرا ہی پیغام 💌
خوش رہو ہمیشہ، کیوٹ گرل تم 😊
تمہاری ہنسی سے روشن ہے سارا جہان ✨🌙
چوڑیوں کی چھنکار میں تیرا ہی نغمہ ہے 🎵
دھڑکن کی ہر آواز میں تیرا ہی زمزمہ ہے ❤️مہندی جتنی گہری، وفا اتنی سچی ہے 🌹
تیرے بغیر یہ دنیا ادھوری، ادھوری سی لگتی ہے 💍🥺
2026-05-30 00:33:05
0
Shahbaz ali :
so nice 🙂
2026-05-20 05:40:18
0
To see more videos from user @naaz5514, please go to the Tikwm
homepage.