@1sultan_writes: اسے کئی لوگ میسر تھے مجھے کھونا اس نے بہتر سمجھا 🫠 #fyp #foryou #foryoupage

مانو کا سلطان 🍂
مانو کا سلطان 🍂
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 27 April 2026 08:09:21 GMT
62876
5948
74
1701

Music

Download

Comments

alone.girl9256
Alone girl 😔❤️‍🔥 :
ہر ایک شخص ضرورت بنا ہوا ہے یہاں کوئی ذرا بھی ضروری نہیں کسی کے لیے
2026-04-29 08:56:43
21
niazi_1603
🍂 :
meri stories dekhny kon ayga I'm waiting
2026-06-10 07:49:36
1
mohsan.ali7798
˗ˏˋ ꒰ 𝘐'𝘮 𝘭𝘰𝘴𝘵 ꒱ ✧🎀✧ :
ik tasveer ha sambhal KY Rakhi ha 😭😭😭
2026-06-09 09:31:50
2
tbmjs
𝙱𝙰س𝙸𝚃 🚩 :
Hyeeeee Yaar 🫠🤌✨️
2026-06-11 05:29:38
2
usamaromi8
Romishah370 :
Hayeee Oyee
2026-06-09 05:54:03
2
panjabiimundaa18
paroo🦋💫Ka Shahzada 🤍🌺🌸🐣 :
sai gal 😫😫😫😥
2026-06-09 07:22:33
2
u.h_ch333
راجپوت!!🥂 :
hyyeee sdky جیوندا reh ch!!🫂🫠🫶🏻🫀
2026-06-09 03:16:45
1
rameez_raja55
CAPTION👨‍✈️RAMEEZ_RAJA🛩️ :
تم سب کو کھونے سے ڈرتے رہے اور اسی خوف میں آہستہ آہستہ خود ہی کھو گئے، مگر کسی نے یہ دیکھا بھی کہ تم کہاں گم ہو گئے؟ اکثر ہم دوسروں کو بچاتے بچاتے اپنے آپ کو نظر انداز کر دیتے ہیں، اور جب تھک کر رک جاتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ جسے سنبھالنا تھا وہ خود ہی بکھر گیا ہے۔ شاید اب وقت ہے کہ تم دوسروں سے پہلے خود کو تلاش کرو، کیونکہ اگر تم ہی نہ رہے تو باقی سب کو سنبھالنے کا مطلب بھی ختم ہو جاتا ہے۔ 💔😥
2026-06-10 16:29:35
2
arosa5986
🎀 Arosa❁🎀 :
hayeeeeeé Kia bat Ki h🥰
2026-06-07 07:19:52
1
its.gully
it's gully :
sdky
2026-05-03 15:33:34
2
ahmadbhati295
Ahmad Bhati :
مسکراتی ہے مگر بات نہیں کرتی 🥺 تیری تصویر کے نخرے تجھ سے زیادہ ہے
2026-06-05 20:32:09
2
losspeace1
Zishoo :
yhi bt h
2026-06-07 09:20:21
2
account.not.found41156
account not found 🚫 :
Hayeeeee 🥹
2026-05-20 04:12:02
2
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
یکطرفہ چیزیں بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسا کہ آپ انتظار کریں اور دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہو آپ فکر کریں اور وہ دوسرا ہنس رہا ہو۔ آپ لکھتے رہیں اور وہ دوسرا پڑھنا بھی گوارہ نہ کرے آپ چاہے اور اُس دوسرے کو پرواہ تک نہ ہو یکطرفہ احساسات واقعی ہی سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہے
2026-05-11 05:03:28
3
ambivertgirl7
Nᥫ᭡ :
ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی سے اور غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا زندگیاں رکتی نہیں ہیں ... کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ھم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے ۔ میری دُعا ہے خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا
2026-05-03 16:23:13
3
adeelrasheed5911
عدیل ھوں یار🚩🥂 :
caption plz 🥰
2026-05-17 08:53:50
1
steven_ttyler
Steven Tyler :
Remind me when your likes hitts 100k 🤌🏻
2026-04-27 09:04:52
3
junjua698
junjua ✍️ :
kya bt 🥰
2026-04-27 17:33:34
3
steven_ttyler
Steven Tyler :
Hyee oye wakayi nakhre boht krti 🫠🤌🏻
2026-04-27 09:04:32
4
call.me.zoi4
Call me zia :
soul damage💯💯💯
2026-04-27 08:55:27
3
hamza.sandhila0
✨Hamza Sandhila :
Hayeeee Oyeee 💔💔💯💯
2026-05-06 17:39:54
2
To see more videos from user @1sultan_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About