کچھ لوگ ہماری محبت، عزت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے، حالانکہ ہم اُنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جہاں انسان کی عزت کم ہونے لگے وہاں خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ محبت صرف احساس کا نام نہیں بلکہ احترام، اعتماد اور سکون کا بھی نام ہے۔ جو شخص آپ کی اہمیت نہ سمجھے، اُس کے پیچھے خود کو کھونا صرف دل کو تکلیف دیتا ہے۔ 🖤🥀”
2026-05-21 10:08:48
1
Murtaxa Ahmad :
Der ala
2026-04-28 04:53:32
5
❣️𝐇𝐊_____ :
🫠
2026-04-28 14:34:50
3
Murtaxa Ahmad :
Zabardast❤️❤️💕
2026-04-28 04:53:49
4
To see more videos from user @ghanimalang18, please go to the Tikwm
homepage.