@jagiya.guk: تیری دہلیز پر آ کر جیسے دل کو ایک ٹھکانہ مل گیا ہے… اب کہیں اور جا کر سکون ڈھونڈنے کا دل نہیں کرتا۔ دنیا کہتی ہے آگے بڑھ جاؤ، بھلا دو، خود کو سنبھالو… مگر کچھ لوگوں کو بھلانا ممکن نہیں ہوتا، کیونکہ وہ عادت نہیں، روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ شاید تیرے پاس بیٹھ کر خاموش رہنا بھی اُس زندگی سے بہتر ہے جہاں ہر چیز ہو مگر تم نہ ہو۔ اب لوٹ بھی جائیں تو کہاں جائیں… دل تو وہیں رہ گیا ہے جہاں تم ہو۔🍃 #unfreezemyaccount #fyp #goviral #fypppppppppppppp #fypppppppppppppp