تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے تو کسی اور ہی موسم کی محک لائی تھی واہ❤️🩹 ڈر رہا تھا کہ میرے زخم نہ بھر جائیں کہیں اور تم مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی🥺 اور ہی طرح کی انکھیں تھیں تیرے چہرے پر وہ کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری اواز ہی سب کچھ تھی🥹 مجھے مون سے جاں کیا کروں میں کہ تو بولی بہت کم مجھ سے تیری چپ سے یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز مجھ سے غم تیرا🫀 شہر اوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق کا اغاز سے ہے تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا❤️🩹 چلی ی اتی ہے یہی رسم کئی سالوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا تجھ سے یہ بتا کیا دکھ ہے اور میری انکھ پہ انسو بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا🫀 پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے اس کا ڈر تھا وہی معلوم پڑا لوگوں سے پھر وہ خوش بخت پلٹ ایا تیری دنیا میں جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگا دی دل میں شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا🥺 میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا ہے میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے میں وہ در تھا جسے دستک کی کمی ہوتی ہے😔 میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے🥺 میں وہ گھر تھا جسے اباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا کہ جسے یاد نہیں کرتا کوئی خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے تو نے چاہا تھا🥺 جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے کون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے اج کل پھر سے چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے واہ ❤️🩹🥺