@Dubai boy:@Dubai boy::ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-17 02:52:42
2
Engineer USMAN KSA🇸🇦🇸🇦 :
send
2026-06-01 04:35:00
1
×_× DĀkū✓×_× :
phola ❎Lola✅
2026-05-31 17:08:15
2
nome pop2 :
lola right
2026-05-28 09:47:36
2
ϻÃلĮЌ🎭 :
iski viral video kiske pass hai
2026-06-02 05:15:57
1
To see more videos from user @rj..804, please go to the Tikwm
homepage.