@husan_prst: سچ تو یہ ہے کہ، جنہیں آپ بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں، در اصل وہ آپ کی چالاکیاں نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں۔ کیونکہ مخلص انسان کی خاموشی اس کی کمزوری نہیں، بلکہ اس کا ظرف ہوتی ہے! متفق؟ جی ہاں😢 جی نہیں 👍 #burhantv #foryoupage #1millionaudition #unfrezzmyaccount #husan_prst