:میری ہر بات سے انکار کرتے ہو
میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو
رابطے کبھی کبھار کرتے ہو میں کیسے مانوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو
تم جو کرو اصول کیوں میں جو کروں وہ فضول کیوں
ہو جس بات سے چڑ مجھے وہی بار بار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے کیا کرو