moja tota hove loge Pasand ha
ku ka in ma attitude no hota
2026-07-05 16:46:58
1
Moon🌝 :
"مجھے ایک ایسی وفادار شہزادی چاہیے جو میرے ساتھ صرف ٹائم پاس نہ کرے، بلکہ دل سے میرا ساتھ نبھائے۔ اگر کوئی سچی، مخلص اور وفادار لڑکی ہے تو ایک بار ضرور میری زندگی میں آ جائے۔ میں کبھی دھوکہ نہیں دوں گا، صرف سچی محبت اور عزت دوں گا۔ مجھے جسمانی خوبصورتی نہیں، بلکہ صاف دل اور خلوص سے چاہنے والی ساتھی چاہیے۔ اگر قسمت میں کوئی ایسی روح لکھی ہے تو بس ایک بار آ کر دیکھ لے، شاید اسے بھی وہ سکون مل جائے جس کی وہ تلاش میں ہے، اور مجھے وہ محبت مل جائے جس کا میں برسوں سے انتظار کر رہا ہوں۔" ❤️🥀
2026-06-08 17:51:34
2
M Sadd :
same to you yes right
2026-09-05 13:29:10
0
Haji sab :
Hy bilkul
2026-09-16 04:25:55
0
Zeeshan36.28 :
ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا،
کسی کے دل میں محبت ہوتی ہے، کسی کے دل میں فریب۔
کچھ لوگ زخم دے کر بھول جاتے ہیں،
اور کچھ لوگ زخم دے کر بھی مرہم بن جاتے ہیں۔
اس لیے چند لوگوں کے رویّے دیکھ کر
پوری دنیا کو برا سمجھ لینا درست نہیں،
کیونکہ دنیا میں برے بھی ہیں اور بہت اچھے لوگ بھی۔ ❤️
2026-09-18 11:36:56
0
mr Dilshad shafeeq :
ایک ہوک سی دل میں اُٹھتی ہے، ایک درد جگر میں ہوتا ہے،
ہم رات کو اُٹھ اُٹھ کر روتے ہیں، جب سارا عالم سوتا ہے۔ 💔🥀😢🌙
2026-09-21 06:27:26
0
irfan khokhar :
Hi Allah g
2026-06-23 17:30:15
1
To see more videos from user @sadgirlasnw163, please go to the Tikwm
homepage.