@ehsas693: بد نصیب وہ شوہر ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آئے، اور وہ بے چاری صبر کرتی رہے، خاموشی سے یہ کہہ کر کہ “کوئی بات نہیں”۔ ایسا صبر عورت کی مجبوری تو ہو سکتا ہے، مگر مرد کے لیے یہ باعثِ شرم ہے، کیونکہ اچھا شوہر وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوی کی عزت کرے، نہ کہ اس کے صبر کا فائدہ اٹھائے۔ #شوہر #بیوہ #couple #احساس #وفا