@Duaa go sadaqat Ali '.ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اُس لڑکی سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اُسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ایک دوسرے کے قریب کر دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، اور میرا نکاح چند دنوں میں اُسی سے ہو جائے۔
آمین ثم آمین یا ربّالعالمین۔ 🤲🤍
2026-04-28 08:17:37
23
👑 STAR GAMING ⭐ :
..::اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-04-28 19:31:40
21
ان اللہ معصابرین :
Allah pak sab ki muhabatin slamat raky🥰
2026-05-02 06:57:05
8
𝙈𝙮 𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 🌎💕 :
sab mere lye dua karo amen 👑🤲🥹🫀💕👌💯
2026-05-01 14:02:33
5
✮͢🐯≛⃝Awan Deسent✮͢🐯≛ :
Yr sab dawa karo Mary lea 🤲 Allah Pak sa mare shazadi mare kazn Ka sath ho jy Ameen🙏😭🤲
2026-04-30 14:13:42
6
iqra jani ♥️💞 :
اللہ اپ دونوں کی جوڑی کو سلامت رکھے
2026-05-01 08:32:22
6
Nasir Jatoi :
inshallah eid k to day meri shadi alhamdulilah apni ❤️mohbat sy Allah pak ka lakh lakh shokr ha💓🥰
2026-05-01 03:30:35
8
❤❤Malik 077 :
Amen sum Amen km ya Allah pak plz in shall ah in shall ah inshallah
اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-19 01:33:36
2
♨︎S̳o̳m̳e̳t̳h̳i̳n̳g̳L̳o̳s̳t̳ ✨ :
inshallah 💯😭
2026-05-01 03:16:24
2
it's Me🔥05 :
inshallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-05-17 10:44:36
4
Sardar Ahsan Ruk :
inshallah
2026-04-28 09:30:58
4
꧁༺. ʐǟɨռ ǟӄ1.🇮🇹🇮🇹༻꧂ :
inshallah
2026-04-29 06:51:31
4
To see more videos from user @hslove089, please go to the Tikwm
homepage.