@paygham_e_sarosh: بزم ِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند ہے دلِ شاعر کو لیکن کنجِ تنہائی پسند معانی: محفل آرائی: باہم مل بیٹھنا ۔ کُنج تنہائی: ایسی الگ تھلگ جگہ جہاں کوئی اور نہ ہو ۔ مطلب: اس میں کوئی شک نہیں کہ اپنی زندگی میں خواص و عوام ہر لمحے محفل آرائی اور ہنگاموں کو پسند کرتے ہیں اس کے برعکس مجھ ایسے شاعر کو تو ایسا گوشہ مرغوب ہے جو ہر طرح سے پر سکون ہو ۔ ہے جنوں مجھ کو کہ گھبراتا ہوں آبادی میں ، میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں ، میں مطلب: نظم کے اس حصے میں اقبال ایک بار پھر اپنی کیفیت اور اضطراب کا احوال بیان کرتے ہوئے یوں گویا ہوتے ہیں کہ میں تو شاید سودائی ہو گیا ہوں کہ آبادی سے گھبراہٹ ہونے لگی ہے ۔ بار بار خود ہی اس سوچ میں گم ہو رہا ہوں کہ وہ کون سی ہستی ہے جس کو دامن کوہ میں تلاش کرنے آ نکلا ہوں ۔ شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے اور چشموں کے کناروں پر سُلاتا ہے مجھے معانی: شوق: عشق ۔ سبزہ زار: جہاں سبزہ بہت ہو ۔ مطلب: ایسا کس چیز کا شوق ہے جو مجھے ان سبزہ زاروں میں سرگرداں کیے ہوئے ہے اور جس کے سبب میں چشموں کے کناروں پر محو استراحت ہوتا ہوں ۔ #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #sadpoetry #urdupoetry
ہے جنوں مجھ کو کہ گھبراتا ہوں ابادی میں میں کسی کو ہ کی وادی میں شوخ کس کا سبز ذرون میں پھر اتا ہے مجھے اور چشموں کے کناروں پر سلاتا ہے مجھے بزم ہستی میں سب کو محفل ارائی پسند دل شاعر کو لیکن کنج تنہا ئی پسند
2026-05-07 10:09:42
3
𓆩༢࿔ྀુitx hคxຖi𓊗༢࿔ྀુ𓆪 :
Bgm name
2026-05-08 04:51:19
1
Uzi :
واہ... بس میں نکل رہا ہوں اکیلا کسی سفر پے
2026-05-08 11:02:11
1
M Hasan :
Tashrih karai
2026-05-11 06:07:08
1
cautious ✨ :
nice 🙂
2026-05-11 11:46:15
1
,,👑GAFFAR DAHANI BALOCH 👑,,, :
wah sain ❤️
2026-04-30 12:58:09
1
Muneeb Alam :
jii
2026-05-04 05:43:17
1
Banda-e-Mustafa :
بادشاہ کی تڑپ اقبال(رح) کو کوہ کی وادی میں پھرایا کرتی تھی ! بہت گہری بات اگر کسی کو سمجھ آجائے تو۔
2026-04-28 05:33:03
9
Rajput Rajput :
A1
2026-05-08 22:35:40
1
Banda-e-Mustafa :
بادشاہ کی تڑپ اقبال(رح) کو کوہ کی وادی میں پھرایا کرتی تھی ! وہ بادشاہ جنہوں نے آنے والے دور میں ظاہر ہونا ہے!!!!!!!!بہت گہری بات اگر کسی کو سمجھ آجائے تو۔
2026-04-28 22:25:06
2
LaLa🔥 :
❤️❤️
2026-04-27 16:09:54
5
wasifalichanna110786 :
❤️❤️❤️
2026-05-11 18:57:18
1
azmataliali96 :
❤️❤️❤️
2026-05-08 22:43:37
1
gulzar831 :
💞💞💞
2026-05-08 11:09:28
1
Sohرab Jattaک rangsaz :
🥀🥀🥀
2026-04-28 10:34:23
4
Abdur Rehman :
💓💓💓
2026-05-07 01:58:26
1
DAWOOD HAIDER :
❤️❤️❤️
2026-05-07 13:23:24
1
Bawa Hassan lali :
🥰🥰🥰
2026-04-28 03:18:52
2
Habib Hussain :
♥️♥️♥️
2026-04-28 03:00:48
2
umarshahzad :
🥰🥰🥰
2026-04-28 04:17:13
2
To see more videos from user @paygham_e_sarosh, please go to the Tikwm
homepage.