یا اللہ تعالیٰ جی میں اپنے الفاظ بیان نہیں کر پا رہی🥹 اللہ جی میرے پیارے اللہ 💕توں میرے دل کے بہت قریب ہے ✨ میرے دل کی ہر بات سن لے اللہ یہ دنیا آنسوں دیکھ کر باتیں کرتی ہے دکھ نہیں سمجھ سکی اللہ میرے پیارے اللہ تو میری ہر دعا ہر پکار سن لے 😭 آمین 🤲 ثم آمین 🤲 یا ارحم الراحمین ♥️🫂