@ghubaar_e_dil: ❤️ " کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے Narrator : @Abid Hussain 🫰💌 . . #Poetry #UrduLiterature #urduadab

غبار دل ❤️
غبار دل ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 April 2026 15:05:00 GMT
403916
32820
609
7705

Music

Download

Comments

zeeshan.mubtala
Zeeshan Mubtala :
والدین گھر کے درخت ہوتے ہیں اور درخت کا وجود کسی صورت میں نقصان دہ نہیں ہوتا چارہ چھاؤں گھونسلے ۔لکڑی جھولے ۔۔سب صورتوں میں فایدہ مند ❤️
2026-04-27 15:45:31
164
user810978221961
nena :
Mera to sirf ALLAH HE HAI beshak wo he kafi hai
2026-04-28 07:20:18
60
zohaibkhalid07
🔥ZOحaiB KHALID 💫🦅 :
غصب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں شجر تو بہت تھے مگر کوئی سائیہ دار نہ تھا
2026-04-27 21:12:32
45
be.nam03
Be naam :
میرے خیال میں وہ سایہ دا درخت ماں کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا اللہ تعالی سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور صحت دے
2026-05-08 08:25:13
7
fatima.queen4400
Mehrooo ✨ :
hyeeeee Bhai Kya Kamal words Bolta hai ap 🥰
2026-04-27 15:10:34
12
queen_girl_970
Queen 👑 :
کوئی نہیں سمجھ سکتا بھائی نہ کوئی اپنا۔ بناتا ہے
2026-04-27 15:48:03
16
www.toktok.compyrbewaf
Ae iShQ tÉré saDky ❤️‍🩹 :
shi kaha AP ny Bhai,,,🥹🥹akla pn insan ko kha jata ha,,,
2026-04-27 16:37:45
10
silentboyali4
Asim Ali😎444 :
g Bhai wo srf meri mama hay🥰
2026-04-27 16:01:45
5
s.khano78
s.khan078 :
asa koi nhi hota Sachi baat hai💔
2026-04-27 15:47:54
6
soul_mates472020
𝕊❤️𝕃 :
Mere liye Allah he kafi hai alhamdulila 🥹❤️
2026-04-29 00:22:17
6
hadi.jutt9818
🖤 happy :
asa ab koi nhi shayad
2026-04-27 16:21:25
6
pentiumffpk123
Pentium Sqod :
دوست وہ ہی کہ جب دیکھو تو آئینہ لگے اور جب ساتھ چلے تو سایہ لگے کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا🥂
2026-04-27 17:17:58
5
farihakhana3
Faria :
lajawab
2026-04-28 07:34:43
7
noorejahan709
Noor_writes 📒✍️ :
بہت اعلی
2026-04-27 18:46:15
5
musabhai004
musa bhai004 :
yeh dunyia matlabi hai koi saat nei detia
2026-04-28 22:50:44
5
adeelarain3451
A❤R :
none 😢
2026-04-27 15:43:09
5
mariamajid494
❄✨🎀poetrygirl 660🎀✨❄ :
yess
2026-04-27 16:02:26
5
hikmat.bhari.kaha
Hikmat Bhari Kahaniya :
Waw
2026-04-27 17:35:10
5
mianali2110
Mianメ ★ Ali ★🇸🇦 :
ہر انسان کی زندگی میں ایک سایہ دار درخت جیسا انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب اپ اس دنیا سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں جہاں اپ بے خوف ہو جائیں جہاں پر سکون ہو جائیں جہاں اپ کا مان رکھا جائے اور جہاں اپ کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات اور ہر درد یہی محفوظ رہے گا وہ سجد رحیم صاحب کا شعر ہے کہ دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں اور ایک اور شعر ہے کہ کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے کہ جس کا ایک کنارہ ہو جو ہمارا ہو
2026-04-28 03:17:45
9
123456k850
بِنتِ نور✨ :
saaae Dar darakat bhi sath Chor deta h mne apni zindgi m insano KO saae Dar drakat nhi pya bus Apne Rab KO saae Dar drakat saya paya🙃
2026-04-27 16:31:15
5
abid___h
Abid Hussain 🫰💌 :
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے کہ جس کا ایک کنارہ ہو جو ہمارا ہو ۔ 🌸❤️
2026-04-27 15:10:00
11
user29rncl1i10
Z ❤️ Khan :
صرف والدین ہوتے ہیں اور پھر اس کے بعد اپنے علاوہ کوئی نہیں ہوتا 😔🥀🥺
2026-04-27 20:02:07
5
mc_stan_nazar
ⓃⒶⓏⒶⓇ ⓆⓊⓇⒺⓈⒽⒾ :
محبت… یہ لفظ جتنا خوبصورت لگتا ہے، اُتنا ہی خطرناک بھی ہے، کیونکہ یہ انسان کو وہاں لے جاتی ہے جہاں وہ خود کو بھول جاتا ہے، لوگ محبت میں لمحے جیتے ہیں، کسی کو اپنی عادت بنا لیتے ہیں، اتنی گہری عادت کہ اس کے بغیر جینا مشکل لگنے لگتا ہے، اور پھر ایک دن وہی شخص کہتا ہے “میں مجبور ہوں”، یہی ایک لفظ محبت کو ختم کر دیتا ہے اور پیچھے صرف درد چھوڑ جاتا ہے۔کاش لوگ محبت کرنے سے پہلے یہ سوچ لیتے کہ اگر ساتھ نہ دے سکے تو اُس دل پر کیا گزرے گی جسے وہ اپنی باتوں اور اپنی موجودگی کا عادی بنا رہے ہیں، کیوں کسی کو یہ یقین دلایا جاتا ہے کہ “میں ہمیشہ ہوں” جب دل میں کہیں یہ علم ہو کہ ایک دن چھوڑنا بھی ہے، یہ کیسی محبت ہے جو شروع تو پورے حق سے ہوتی ہے مگر ختم ہوتے وقت ایک لفظ “مجبوری” کے پیچھے چھپ جاتی ہے۔ سچ یہ ہے کہ ادھوری محبت صرف چھوڑتی نہیں، انسان کو اندر سے خالی کر دیتی ہے، وہ پھر کسی اور سے جُڑ نہیں پاتا، وہ وہیں کھڑا رہ جاتا ہے جہاں اسے چھوڑا گیا تھا، محبت اگر سچی ہو تو نبھانے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے، اور اگر نبھا نہیں سکتے تو کسی کے دل میں جگہ بنانے کا حق بھی نہیں ہونا چاہیے۔ 💔🥀
2026-04-27 15:09:53
8
raja.abdullah348
Raja 🇦🇪 :
Hamary pass nai hai 💔
2026-05-05 15:21:07
0
sadgirl0759
🥺 𝐒𝐚𝐝 𝐆𝐢𝐫𝐥 ❤️‍🩹✍️ :
meri life m aesa koi nhi 💔😥
2026-06-06 22:22:29
2
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About