سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہار جانے کا
ابھی تو میں نے وہاں بھی قہقہے لگانے ہیں
جہاں سب کو یقین ہو گا کے میں رو پروں گا۔
2026-04-27 17:14:29
34
unknown 🚩 :
sansein tez krdi 💔🙃
2026-06-14 12:50:18
2
༺⳺°•*𝔃𝓸𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽𝓲16❦*•°⳻༻ :
hayeeee 😭
2026-06-17 07:19:20
0
♪ ℛ𝓸𝓼𝓮 𝒫𝓪𝓽𝓮𝓵𝓼 ♫︎⁂ :
abhi KY lye bs itna kahon gi voh meri rooh main basta ha 🫠🫶🏻
2026-06-13 23:22:51
3
Mahi :
Meri life sy wo ja Chuka ha magar kisi or ko sath ly k 😔
2026-06-12 03:17:22
4
Gujjari😇 :
:اب کہاں ہو؟ کہ میں بے جان ہوتی جا رہی ہوں۔۔۔۔
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے۔۔۔۔!!
دل بند ہوتا ہے بتاؤ کہاں ہو جو کہتے تھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔۔۔
ساری رات یہ آنکھیں روتی ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے نہ رویا کرو مجھے دکھ ہوتا ہے
سکون نہیں آ رہا بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو گلے لگا لیتے تھے اکیلی ہو گئی ہوں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے میں ہوں نہ پاس
آنکھیں تکلیف میں ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے مجھے تمہاری آنکھیں بہت پسند ہیں تھک جاتی تھی جب سب سے
بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے میں ہوں نہ بتاؤ نا کہاں ہو اب۔۔۔؟؟
🍂
2026-05-02 05:07:28
7
𓆩 𝓜𝓲𝓼𝓼⋆🍷 :
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی !!
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے !!
2026-06-10 23:19:16
2
R e H a N S o L a N g I🌎♥️🥰 :
haye haye
2026-06-11 15:31:36
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
!! ❤️🩹🥀:کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے ۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے ۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے
جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔🥹❤️🩹🥀