@sandara.vibes32: اگر زندگی میں کبھی موقع ملے تو ان لوگوں کا شکریہ ضرور ادا کیجیے جن کے رویوں نے ہمیں وہ سبق سکھائے جو ہم نے کبھی مانگے ہی نہیں تھے۔ جن کی بے رخی نے ہمیں یہ سمجھایا کہ ہر تعلق سچ پر نہیں ٹکتا، اور ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں ہوتا۔ انہوں نے ہمیں تکلیف دی، مگر اسی تکلیف نے ہمیں خود سے روبرو کر دیا۔ شاید ان کا ارادہ ہمیں توڑنے کا تھا، مگر نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔ انہی کے برتاؤ نے ہمیں مضبوط بنایا خاموش رہنا سکھایا اور ضرورت سے زیادہ جڑنے سے بچا لیا۔ ہم بدل گئے، ہاں بدل گئے، اور اس بدلاؤ کی جڑ میں وہی لوگ تھے جنہوں نے ہمیں کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی- #fyp #unfreezeaccount #viralvideo #pushtoosongs #sandara.vibes32
اگر زندگی میں کبھی موقع ملے
تو ان لوگوں کا شکریہ ضرور ادا کیجیے
جن کے رویوں نے ہمیں وہ سبق سکھائے
جو ہم نے کبھی مانگے ہی نہیں تھے۔
جن کی بے رخی نے ہمیں یہ سمجھایا
کہ ہر تعلق سچ پر نہیں ٹکتا،
اور ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں ہوتا۔
انہوں نے ہمیں تکلیف دی،
مگر اسی تکلیف نے
ہمیں خود سے روبرو کر دیا۔
شاید ان کا ارادہ ہمیں توڑنے کا تھا،
مگر نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔
انہی کے برتاؤ نے ہمیں مضبوط بنایا،
خاموش رہنا سکھایا،
اور ضرورت سے زیادہ جڑنے سے بچا لیا۔
ہم بدل گئے، ہاں بدل گئے،
اور اس بدلاؤ کی جڑ میں
وہی لوگ تھے
جنہوں نے ہمیں کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔
2026-04-28 05:58:50
3
To see more videos from user @sandara.vibes32, please go to the Tikwm
homepage.