asa mray sath b huwa tha ... mjh uski awaz or number dono yaad nhi the
2026-06-13 14:34:49
2
Zaheer 269 kamalia :
hay oe😭😭😭
2026-04-27 18:15:01
1
♏ ℍḁḅ€€ḅ³⁰ :
سالوں بعد اسکی کال آئی اور وہ بھی رات کے 3:30 بجے میں نیند میں تھا تو کال ریسیو نہیں کیا تو تھوڑی دیر بعد پھر سے کال آئی پھر میں نے موبائل اٹھایا کہ شاید کوئی ضروری کال ہوگی اور "ہیلو" بولا، سامنے سے بھی "ہیلو" کی آواز آئی اچانک میں بستر سے اٹھا کیونکہ آواز کچھ جانی پہچانی تھی یہ آواز سنتے ہی بہت سے یادیں تازہ ہو گئی بہت سے زخم تازہ ہوگئے اور میں بے چین ہو کر پھر سے ہیلو بولا "ہیلو" آگے سے آواز آئی ڈسٹرب تو نہیں کیا؟؟ مجھے بھی جواب دیتے ہوئے گھبراہٹ سی ہورہی تھی کہ ہاں بولو یا نہ کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا، میرے دل میں سوالوں کا سمندر گھومنے لگا کہ آخر کیوں اتنے سالوں بعد میری یاد آگئی میں نے ہمت کرکے بولا نہیں بولو" اس نے کہا "کیسے ہو"؟؟
میں نے کہا ٹھیک اور تم"؟ تو آگے سے وہ روتی ہوئی آواز میں بولنے لگی ٹھیک نہیں ہو" اب میں اور بھی الجھا ہوگیا کہ یہ کیا ہو رہا ہے کہ اتنے سالوں بعد رات کو کال آتی ہے اور رونا نکل جاتا ہے میں نے معلوم کیا تو پتا چلا کہ وہ جس کے ساتھ تھی اُس نے اس کو کسی اور کے لئے چھوڑ دیا وہ جیسے جیسے بتا رہی تھی کہ
اُسے روکنے کے لئے میں بہت گڑا گڑئی منتیں کی اسی طرح ایک دن میں بھی گڑگڑایا تھا" میری آنکھوں میں آنسو تھے چہرے پر مسکراہٹ تھی کہ میرے سچے
پیار کی سزا اسے بخوبی ملی وہ مجھ سے روتے روتے معافیاں مانگنے لگی کہ مجھے معاف کردوں میں نے آپ کے سچے پیار کی قدر نہیں کی مجھے معاف کر دو میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور کہا میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے پھر اس نے مجھ سے پوچھا کیا تم مجھے
اپناؤگے ؟؟؟ یہ سوال سنتے ہی مجھے وہ رات یاد آگیا جس رات اس نے مجھے ٹکرایا تھا کسی اور کے لئے اور میں نے آنکھوں میں آنسو لئے جواب دیا____کبھی بھی نہیں💔🥀🥺#painfulstories
2026-06-22 18:24:26
0
Sargun Mehta :
😳😳😳
2026-04-27 17:21:25
3
user86732510170862 :
🌹🌹🌹
2026-06-23 14:31:37
0
Bashir ali⚔️🗡️ :
💔💔💔
2026-06-22 11:36:42
0
inoccent$A.z :
😳😳😳
2026-06-22 17:33:31
0
Iqbal Sahu :
😳😳😳
2026-06-22 16:47:56
0
zamanali279 :
💕💕💕
2026-06-22 13:52:04
0
Numan Khalid madni :
🥰🥰🥰
2026-06-21 10:08:49
0
user9888930509376ali :
😭😭😭
2026-06-22 14:30:24
0
kaneerali :
❤️❤️❤️
2026-06-22 11:19:11
0
waseem :
🌹🌹🌹
2026-06-22 01:15:55
0
Faisal Butt :
👌👌👌
2026-06-21 13:34:06
0
Zakir Hussain ABRO :
🥰🥰🥰
2026-06-21 12:24:42
0
Numan Khalid madni :
❤️❤️❤️
2026-06-21 10:08:51
0
. :
🥰🥰🥰
2026-06-23 02:01:10
0
ramzan jadoon :
🥰🥰🥰
2026-06-21 06:31:00
0
☬ℜahman☬ :
😭😭😭
2026-06-21 06:27:41
0
Raja khan :
😢😢😢
2026-06-21 03:37:33
0
imranbajwa 151 :
🥰🥰🥰
2026-04-27 17:06:15
0
To see more videos from user @sadique4455, please go to the Tikwm
homepage.