@hafizfarhanjutt3: #foryour #foryoupage❤️❤️

مــوت بــر حــق ہــے
مــوت بــر حــق ہــے
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 April 2026 17:50:45 GMT
854193
58475
3842
2429

Music

Download

Comments

ubaidkhankhan234
7ᴋㅤʀᴏʏㅤ★ :
:ہم لوگ بھی کیا چیز ہیں یار۔ ویڈیو دیکھ کر روتے ہیں۔ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں معاف کر بابا 🙂جس کو میرا کومینٹ آچھا لگے مجھے فالو لازمی کرے😳
2026-04-29 05:14:24
466
malangjan01235
➳ᴹᴿ𝐀.𝐉✿࿐ :
❤️یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں❤️آمین❤️
2026-04-30 05:44:53
199
princerazzaq90
Razzaq baloch❣️❣️📸👌💘 :
★::ہم لوگ بھی کیا چیز ہیں یار۔ ویڈیو دیکھ کر روتے ہیں۔ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں معاف کر بابا 😂😳
2026-04-29 10:52:34
151
dr_samia_raza00
🥀ژوند پرست🌹 :
انسانیت کا رونا رونے سے کچھ نہیں ہوتا، اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب کو دوسروں کی مجبوری تب تک نظر نہیں آتی جب تک وہ ہمارے اپنے سر نہ آ جائے۔ سچ یہ ہے کہ آج کل لوگ ہمدردی نہیں، تماشہ ڈھونڈتے ہیں—اور پھر خود کو بہت اچھا بھی سمجھتے ہیں۔ 🥺🥺
2026-04-30 04:51:41
42
fatima12876fat
🇵🇰🌺Fatima🌺🇵🇰 :
مجھے افسوس ے😭😭😭😭 اللہ تمہاری حفاظت کرے میرے بھائی🤲😭
2026-04-29 16:18:47
56
zafarullahofficial0
ZaFar ullah official :
وقت وہ ترازو ہے جو اپنوں کا وزن بتا دیتا ہے 💯❤️
2026-04-28 15:48:47
59
naveedkhan11400
👉؎ÑâVؔؔ؎ید👈 :
@💔💔💔:زندگی میں کچھ بننا ہے تو مشکلات کا سامنا کر پڑے گا 🥺
2026-04-29 01:39:44
86
user6004971096
😥تنہائی پسند لڑکی💔 :
Hyeeeee 😔
2026-04-30 10:53:52
11
yjatt
Muhammad yasar :
خدا کی قسم جیسے ہی یہ ویڈیو دیکھی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اے خدایا کسی کو اتنی ہمت نہ دیا کر کہ وہ دوسروں کی عزت نفس کو مجروح کرے ۔۔۔۔اللہ پاک اس بھائی کی آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین
2026-04-30 18:05:14
10
sindhisharai1
𝗦𝗛𝗘𝗥 𝗠 𝗕𝗔𝗟𝗢𝗖𝗛 ❤️✌️ :
اللّٰہ پاک کی قسم دوسروں کو ایسے دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوتا ہے اللّٰہ کسی کو بھی اتنا غریب نہ کریں
2026-04-29 16:02:04
18
iqbaljan1096
IQBAL RECOVERY 24/7services🚗 :
بس ہر انسان کی قدر کروں پلیز
2026-04-30 18:09:07
5
fareedrajper0
فرید علی :
2026-04-29 13:01:42
9
aneesarmani8
Anees Armani :
ہم لوگ بھی کیا چیز ہیں یار۔ ویڈیو دیکھ کر روتے ہیں۔ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں معاف کر بابا
2026-04-29 18:33:53
43
skshahid7864
💜💜 Shahid sk💜💜 :
لوگ کہتے ہیں ڈول نا بجائو یار ان کے بے روزگار ہیں رزق صرف اللہ پاک کی ہاتہ میں خدا راہ ان جیسی غریبوں کا حاص خیال رکہا کرو یے لوگ دل کی امیر ہے 💕💕 اللہ پاک سب کو توفیق دے
2026-05-01 16:19:25
5
zindagiakdhokahn
🙏🏻🙏🏻 :
right 🥺🥺🥺🥺
2026-04-30 03:09:36
5
kalimazdegar1124
🌅🥀کلی مزدیگر🥀🌅 :
مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں کو ان آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں 🥲
2026-05-01 10:03:21
7
shamiii781
shamiii :
مجھے افسوس ے😭😭 اللہ تمہاری حفاظت کرے میرے بھائی😭
2026-04-29 20:23:45
7
amanullahkhan4t8
꧁⪻♥ Amanullah Khan ♥⪼꧂ :
Allah hamary asse bhayon KO kamyab kary 💔😭
2026-04-29 13:30:40
8
.waqar.shar.khan
😈 SARKAR 😈 :
افسوس افسوس
2026-04-29 17:03:52
5
hilal.khan4212
😈💯Hilal Malang 💯😈 :
آخرت کا پتہ نہیں لیکن دنیا کا جو دوزخ ہے وہ جوانی کی غربت ہے🥺🥺
2026-04-29 18:01:38
11
mr.tk428
Mr TK🦅 :
جوانی کی لالچ میں بچپن چلا گیا اور کامیابی کی لالچ میں جوانی جا رہی ہے 🫀
2026-04-30 09:53:14
12
matiullah.khen
Matiullah Khen :
😏😏😏
2026-04-29 12:54:33
12
To see more videos from user @hafizfarhanjutt3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About