@thepoeticpage_2: Hayeee zalim log❤️‍🩹🥹#foryou #thepoeticpain #sad #fyp #thepoeticpain

میرے الفاظ🙇🏻‍♂️
میرے الفاظ🙇🏻‍♂️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 April 2026 17:56:14 GMT
120299
10517
94
2132

Music

Download

Comments

fatimarasheed58
Fatima rasheed 1470 :
جس پہ گزرےگی وہ ہی جانتا ہے زمانہ تو عاشق کو پاگل مانتا ہے ہم سے پوچھو محبت کے خسارے کا پاگل سمجھ کرتو نہ کوئی پہچانتا ہے
2026-05-11 11:51:36
8
shanishah856
شانی شاہ ✌️🖤💫 :
:ایک مدت سے قضا کرکے نمازیں ہم لوگ کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی دعا سوچتے ہیں کھا گیا میری محبت کو بھی رُتبہ ان کا خیر ماں باپ تو بچوں کا بھلا سوچتے ہیں
2026-04-28 09:15:18
9
misreurdu
@Mohabbat Ke Misre :
تمام عمر ہم نے گھری کی طرف نہیں دیکھا
2026-04-28 09:39:13
3
m.ismail786112
👆, Awan,👆 :
کہ داستان عشق سن سن کے کیا روتا ہے توں اہ دل خود تو ٹوٹہ گیا مجھ کو کیوں آنسوؤں میں بیگہوتہ ہے توں
2026-05-22 03:57:54
1
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
دل کو لٹایا تھا ہم نے اس کی ایک مسکاں پر، لوگ کہتے ہیں بتاؤ اس میں تمہارا کیا ہے۔ عمر بھر ساتھ نبھانے کی قسمیں کھا کر، وہی پوچھے کہ اس رشتے کا سہارا کیا ہے۔ اب تو خاموشی ہی بہتر ہے ہر اک فریاد سے، جو نہ سمجھے وہ بتائے کہ اشارہ کیا ہے۔
2026-04-29 03:30:49
5
itsmoon2427
it's me Rajput 💫 :
غم ملا تو رو نہ سکے خوشی ملی تو مسکرا نہ سکے میری زندگی بھی کیا زندگی ہے جسے چاہا اسے پا نہ سکے 💔
2026-05-04 04:39:12
4
huza_02
Empire❤️‍🔥🫀ح :
Wohhhh yh nhi kahtyyy woh khty hy khush raha karo bhala koii itnyyy dukhonnnn ky sthhh khushhh rahh Sktaaa hy Kia😭💔
2026-04-30 19:18:36
2
ah.janiiii.....9882
Ah janiiii.... 9882 :
غلط جگہ پیسے ضائع ہو جائیں تو دو تین ماہ میں بھول جاتے ہیں لیکن غلط جگہ جذبات ضائع ہو جائیں تو نقصان عمر بھر یاد رہتا ہے جذبات کا ضائع ہونا بہت بڑا خسارہ ہے
2026-04-29 15:08:53
5
waheed_ansar
❣𓊈waheed𓊉❣ :
اے میرے منظور نظر تجھے کیا خبر کہ میں نے تمہیں خدا سے کس کس ادا سے مانگا ہے💞😓
2026-04-29 19:37:53
2
shareefhoyawr23
𝔇𝛆̈𝛅͜͡𝛊ɼ̐𝛆 :
save option on kr do plz bhai
2026-05-10 18:27:03
0
tariqhafi7
🍷•❥𝐓𝐚𝐫𝐢𝐪 𝐇𝐚𝐅𝐢ɭ ❖♥️🫰 :
love you bro nice posts
2026-05-02 11:27:31
1
nomanfareed786
NOMAN FAREED :
کسی کو خواب دیکھانے کے بعد یاد آیا میرا تو گھر نہیں چلتا میری کمائی سے
2026-05-01 21:35:13
2
aneesahmed8141
aneesahmed3764 :
caption
2026-04-28 14:27:39
2
warisaliwarisali516
warisaliwarisali516 :
ا و یار حد کردی🥺
2026-04-28 04:24:53
3
rahman321058
I Notyour Rahman Daha :
hi❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-06 09:14:28
1
misreurdu
@Mohabbat Ke Misre :
وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے شاید میں آج بھی اسی کے غم میں ہوں دل نے جسے اپنی دنیا مانا وہ کسی اور کی دنیا میں ہے۔۔۔
2026-05-15 06:06:15
1
shanishah856
شانی شاہ ✌️🖤💫 :
kmaal 🥲
2026-04-28 09:15:25
2
waseem.waseem9046
Oye.seemu🌑🫀 :
tum Jo bi kha SE bi ho tumra lfz bda he payra ha
2026-05-22 15:27:10
0
smexygirl24
꧁☬𝑺𝒎𝒆𝒙𝒚 𝒈𝒊𝒓𝒍☬꧂ :
hyee🥺🖤
2026-04-29 17:47:12
3
imran.rasheed246
Imran Rasheed :
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے ہائے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے ایک عمر کئی جن کی وفاداری میں وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے😭😭😢😢
2026-05-03 06:30:17
1
egoistoffical8
ズEGOIST× 😈8 :
اب تو دل کی دھڑکن بھی ایک بوجھ لگتی ہے ہمیں۔۔۔ 👣 ہم وہ زندہ لاش ہیں جسے دفنانے والا بھی کوئی نہیں" 🌑
2026-04-29 16:40:21
3
hammadkhansial0
Hammad khan :
نہ نیم ، نہ حکیم، نہ کسی عالم سے حل ہونگے یہ جو دل کے مسئلے ہیں،اُسی ظالم سے حل ہونگے.𝐑👉.۔)
2026-05-14 06:28:14
0
uroog_16
urooj :
*_دل سے اتــّ͢ـْـْــؔـرے ہوئے لــؔـوگ..._*🤍🫀 *_انکھــؔـوں کے سامنے بھــؔـی رہیں..._*👀 *_تــّ͢ـْـْــؔـو نظــّ͢ـْـْــؔـر نہــؔـیں آتــے...❤‍🔥_*
2026-05-26 03:29:22
0
sajjadakbar917
سجاد اکبر 🥀 :
rula chorty ho
2026-05-01 12:53:21
0
To see more videos from user @thepoeticpage_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About