@silence_speaks1: سب کا احسان اُٹھانے کی ضرورت کیا ہے؟ ساتھ ہو تم تو زمانے کی ضرورت کیا ہے؟ مسئلہ دونوں کا ہے، طے بھی کریں گے دونوں ہی، شہر کو بیچ میں لانے کی ضرورت کیا ہے؟ دل سے طے کر کے کسی روز الگ ہو جاؤ، چھوڑنا ہے تو بہانے کی ضرورت کیا ہے؟ کیا ہوا اس سے جو پہلے سا تعلق نہ رہا، شہر کو چھوڑ کے جانے کی ضرورت کیا ہے؟ پھول کو شور مچاتے کبھی دیکھا ہے قمر! تم ہو خُوشبو تو بتانے کی ضرورت کیا ہے؟ ریحانہ قمر #foryou #fyp #viralvideo #explore #trending
I will surely make video give the credit to poet
Rehana Qamar??
2026-04-28 21:38:30
1
W_a_ق_a_S ❓ :
kya kehnyyy 🫴🏼🫴🏼🥺
2026-04-29 06:22:09
1
CH Altafat⚜️ :
caption send
2026-04-28 11:17:45
2
Zahid Sultan :
تم ہو خوشبو تو بتانے کی ضرورت کیا ہے ؟
بہت عمدہ 💯
2026-04-28 09:39:36
3
쉬라즈🥹❤️✨ :
Caption plz🥹🥀
2026-05-03 12:09:15
1
~❤️🩹 :
boht khub💗
2026-04-27 18:51:39
3
...... :
اب اسکا کوئی علاج بھی ہے یا نہیں؟
2026-05-09 09:54:59
0
pari gul :
aye hye 👀🥲
2026-04-30 18:46:53
1
Malik_786 :
font ka nam kya hai
2026-05-01 06:08:24
1
Shah G :
bht khoob
2026-04-28 22:31:19
1
بھٹی صاحب :
Hayye❤️
2026-04-27 18:17:28
2
سبحان مُغل 🦁✌️ :
hye💔
2026-04-28 09:19:07
2
بٹ کہندے نے🚩 :
nhi🍂🥀
2026-04-27 18:36:15
2
𝐀ღ :
hayee 🙃
2026-04-27 18:10:29
2
رئیس ذیشان پرہار :
Bht khoob
2026-04-29 07:45:53
1
رئیس ذیشان پرہار :
Wah wah wah
2026-04-29 07:45:49
1
سaaدی awان 🥀🖤 :
واہ
2026-05-11 10:15:59
0
چوہدری فہد جالندھری :
aye hye hye
2026-06-05 23:53:38
0
𝕸𝖆𝖗𝖈𝖍🤎 :
font name plzzzz😭🤌🏻
2026-05-05 08:39:48
0
Bella :
خواب کے جزیروں پر اِک دیا جلانا تھا۔
اور پھر ہوا ؤں کو راستہ بتـــــــــــانا تھا ۔
درد کی فصیلوں تک،یہ چراغ ِ جاں لے کر،
ہمسفر کے دھوکے میں ہمکو تنہا جانا تھا۔
اپنے سر کی چادرکو تھام کر مجھے تنہا،
سر اُٹھا کے چلنا تھا،ٹھوکریں بھی کھانا تھا۔
اس نے روتی آنکھوں کو چوم کر قسم دی تھی
اب تو مجھکو جیون بھر صرف مسکرانا تھا،
جس کی سرخ اینٹوں سے ناگ لپٹے رہتے تھے
مجھکو اُس حویلی میں آشیاں بنانا تھا ۔
کیا خبر تھی برسوں سے جل رہا ہے جو دل میں
اُس چراغ نے آخر میرا گھر جلانا تھا ۔
عشق کی مسافت میں بے ریا محبت کو
ہم نے یاد رکھنا تھا، تم نے بھول جانا تھا۔
اس کا ساتھ کیا ملتا ھم فقیر لوگوں کو !
قسمتوں کی بازی میں ہمکو ہار جانا تھا۔
جیتنا ہی مشکل تھا ،اس سفر میں ایماں کہ
اک طرف میں تنہا تھی،ِاک طرف زمانہ تھا۔
ایمان قیصرانی
2026-04-30 10:02:24
3
Shazaday Gujjar.yt :
ہوا جو آرزو و دل تمنا ختم شد
اب لوٹتے ہو؟ اب لوٹنے کا فائدہ ہی کیا۔🫠🥀
2026-04-28 09:29:55
4
Azھar🍂 :
اے دلہ نہ کر گلا گلے کی کیا بات ہے چار دن کی چاندنی ہے پھر اندھیری رات ہے
2026-05-09 10:06:42
0
𝓗𝓸𝓷𝓮𝔂 🍯 :
اب تو مر گیا دل اب کیا ہی کیا جا سکتا ہے 🙂😒🤌🥀
2026-04-27 19:07:31
0
To see more videos from user @silence_speaks1, please go to the Tikwm
homepage.