اس سے یہ سبق ملتا ہے کے آپ دنیا میں دانے کی طرح بنو کیوں کہ دنے کو تھریشر میں بہت مشکلات آئیں لیکن وہ پھر بھی بھی ثابت باہر آ گیا۔
زندگی کو قیمتی بنانے کیلے بہت کچھ
برداشت کرنا پڑیگاں
I understand bro😔
2026-04-29 17:33:06
2839
"𝗗𝗿🫴𝗗𝗲𝘀𝘁𝗿𝗼𝘆𝗲𝗱"🚓🚔 :
*آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی اللہ سے آپ کی خیر مانگتے ہیں۔*
🥀🥀
2026-04-30 14:40:19
758
🥀💯جنید خٹک 🫀💫13🥀❤️🩹 :
❤️♣:زندگی بھی اس تھریشر کی طرح ہے 🌾 جو جتنا مشکل وقت سے گزرتا ہے وہ اتنا ہی نکھر کر سامنے آتا ہے 💯✨ اصل طاقت مشکلوں کو برداشت کرنے میں ہے 🔥
2026-05-01 14:48:41
218
M.R TALHA 🫣 :
@Shoaib RB(190):نیچے جانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ابھی چکر لگا کے آیا ہوں ۔۔۔
بلکل نارمل کمنٹ ہے سارے کسی نے کوئی خاص بات نہیں کی ہے جاتے ہوئے لائک کرتے جانا شکریہ۔😂
_❤️❤️اس سےیہ سبق ملتا ہے کہ آپ دنیامیں دانےکی طرح بنوں کیوں کہ دانےکومشکلات آئیں🥺
لیکن وہ پھربھی بھی ثابت باہر آ گیا🥰🥰🥰🥰 ۔❤️❤️❤️ملک g🥰🥰🥰
2026-04-30 06:54:20
12
سیف اللہ Badoi :
جتنا آپ مشکلات کے راستے سے گزرو گے اتنا ہی قیمتی یا سونا بنو گے
2026-05-01 06:50:40
15
ᏬᎷᏗᏒ :
اس سے یہ سبق ملتا ہیں کہ لوگ آپ کو زرہ زرہ کر کے آپ کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کے قابل بناتے ہیں 🥰
2026-04-29 21:06:55
6
𝑺𝑷𝑰𝑫𝑬𝑹🕷️ :
life is this 🧠
2026-04-30 09:38:02
7
😎Rao Shaab 🦅 :
اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
جب اسے اگایا گیا بچپن میں اس کی خدمت کی خاط سپرے وغیرہ اس کی ہر خواہش پوری کی جب یہ اپنی جوانی میں ایا تو اس پر بہت مشکلات ہیں ائی مشکلات کے بعد یہ ایک ایسا مضبوط دانہ بن گیا لوگو میں اس کی عزت اور ڈیمانڈ بڑھ گئی ❤️اسی لیے ہر مشکلات کے بعد اسانی ہے اور اسانی میں عزت ہے ❤️
2026-04-30 04:31:20
7
🥀Tanveer alam🥀 :
آپ خود کو کتنا بھی باندھ لو روک لو لیکن جب نیگیٹیو لوگوں کے درمیان میں جاؤگے تو تُم بھی اسطرح کے بن جاؤگے۔لہٰذا اپنی شحصیت وقت اور لوگوں کے ساتھ نہ بدلے مستقل مزاج رہیں خوشی بانٹے اور دوسروں کو خوش رہنے دے ❤️
2026-04-30 04:26:48
8
🅣︎🅐︎🅛︎🅗︎🅐︎亠♥️💯 :
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے🥰
2026-04-29 14:20:35
12
🌝シ•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞•シ🌚 :
@دولـــــتالـــہ کـــی جان❤️🩹:اس سے یہ سبق ملتا ہے کے آپ دنیا میں دانے کی طرح بنو کیوں کہ دنے کو تھریشر میں بہت مشکلات آئیں لیکن وہ پھر بھی بھی ثابت باہر آ گیا 😳🥺🙌
2026-04-30 05:09:59
6
❥༺♡ÃRŠHÃD ᮘ𝒾ᵃž𝒾♡┊ :
Many changes in life but at the last you will be succeed
2026-04-29 16:32:02
5
𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞 🇨🇵 :
کہ کامیابی آسانی سے نہیں ملتی 🔥
2026-04-28 19:26:34
8
نومی بھٹی 👑 :
nice exmpale bhai jaan🥰🥰
2026-04-29 11:26:24
6
To see more videos from user @.khann47, please go to the Tikwm
homepage.