@quranahlebait17: اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿 خطبہ غدیر خم 🙌🏻❤️ شان مولا علی علیہ السلام🚩❤️ ⚔️🌴من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ🌴⚔️ شان و فضائل مولا علی علیہ السلام🚩❤️ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم " علی سے محبت نہیں کرے گا مگر مومن علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق" (مسلم شریف 240) امام اہل سنت امام المحدثین امام ابو الحسین مسلم بن مسلم الحجاج القشیری نیشاپوری رح "علی کیساتھ میری وہی نسبت ہے جو موسی کیساتھ ہارون کی نسبت ہے مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں" (صحیح بخاری) امام اہل سنت امام المحدثین امام ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل البخاری الجعفی رح شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوتِ پروردگار لا فتح الا علی لا سیف الا ذوالفقار علی امام من است و من عم غلامِ علی ع ہزار جان گرامی فداٸے نامِ علی ع السلام علیک یا شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوتِ پروردگار فاتح بدر و خنین فاتح خیبر شیرِ خدا افضل البشر بعد الرسول اللہ ص ابو تراب امام المتقین امیر المومنین مولاۓ کاٸنات امام مولا علی بن ابی طالب حیدرِ کرار علیہ السلام ⚔️راہ حق ⚖️🚩حسینیت زندہ باد🚩 السلام علیک یا اھل بیت علیہ السلام🚩🙌🏻❤️ 🌴اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم 🌴 #islamic_video #sharethisvideo #foryoupage
خدا استادِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-04-28 01:44:23
31
سعید :
مولا علی کرم اللّٰه وجہہ الکریم علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خیر
2026-05-16 07:01:46
13
AfzaaL Chadhar :
♥️♥️♥️,Ya,❤️❤️ALi,Ya,♥️♥️ALi,♥️♥️♥️🥰
2026-06-06 14:36:05
0
Azam Gujjar | Awaz-e-Haq :
خطبے کا سب سے مشہور اور متفق علیہ حصہ وہ ہے جہاں آپ ﷺ نے سیدنا علی المرتضیٰؓ کا ہاتھ فضا میں بلند فرمایا اور اعلان کیا:
"مَنْكُنْتُمَوْلَاهُفَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ"
"جس کا میں مولا (دوست/مددگار/سرپرست) ہوں، اس کا علی مولا ہے۔"
پھر آپ ﷺ نے ان کے لیے دعا فرماتے ہوئے کہا:
"اے اللّٰہ! جو اس سے محبت رکھے تو اس سے محبت رکھ، اور جو اس سے عداوت رکھے تو اس سے عداوت رکھ۔"۔۔۔خطبہ غدیرِ خم اصل میں امتِ مسلمہ کو قرآنِ کریم کی پابندی، رسول اللّٰہ ﷺ کے خاندان (اہلِ بیت) سے گہری محبت و وفاداری، اور مسلمانوں کے مابین اتحاد و بھائی چارے کا ایک آفاقی درس تھا، جس پر تمام مکاتبِ فکر کا اتفاق ہے۔
2026-05-16 19:31:26
4
amjad nazir manaka rukk39 :
حق علی علی علی علی علی علی علی علی علی علی یا علی علیہ السلام ولی اللہ شیرے خدا واحد مولود کعبہ پہ ال اولاد پہ اہلبیت پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام ہوں امین
2026-06-02 11:35:31
2
Usman Ali Muola Ali Haq 🙌 :
سلام یا محمد وآل محمد علیہ السلام 🙏❤️
2026-05-22 11:15:59
2
Waqar Shaikh :
🌹من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ ❤️
2026-04-28 02:08:06
17
M.Asim :
اللّٰہ پاک ﷻ بابا جی کی مغفرت فرماے آمین
2026-04-29 16:18:47
8
وقاص بھٹی :
مولا علی علیہ السّلام
2026-04-28 16:42:13
6
👑🚩👑 :
2026-05-30 05:06:54
1
khalilhaider350 :
jeo🥰
2026-06-05 22:50:54
0
Qasim seial 7235 :
🌹🌹🌹🌹🌹 Ali HAQ 🌹🌹🌹
2026-06-04 08:28:18
0
Abdul Ghaffar Jarral🇵🇰🇪🇸 :
Al💝Mola 💝👌
2026-04-30 02:57:10
1
Nadeem Sial :
🌹🌹 mashallah
2026-05-02 12:49:29
2
Al Amin Hossan :
Alhamdulillah
2026-04-30 02:15:57
1
Azaz Raza Awan :
Good 👍
2026-04-28 07:43:00
1
Syed Salar hashmi :
جیو❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-30 05:35:59
1
Muhammad _Farooq 🇴🇲 :
May ALLAH almighty grant him high rank in jannt Ul firdos
2026-05-18 07:30:16
0
Frish :
ya.ali
2026-05-25 23:12:10
0
SOLDIER :
dowanlod ka option on kar do
2026-05-31 11:04:31
0
user05985073291 :
بیشک
2026-05-28 03:01:21
0
amjad nazir manaka rukk39 :
2026-06-02 11:35:51
0
Muhammad Qasim :
جزاك اللهُ🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-02 11:18:35
0
👑عزیز 👀👑 :
2026-05-07 17:14:40
0
To see more videos from user @quranahlebait17, please go to the Tikwm
homepage.