@rumss_930: میں یوسف کی طرح کنویں میں ہوں: اندھیرا گہرا ہے مگر امید زندہ ہے مجھے یقین ہے کہ میرا رب مجھے بھولا نہیں بس آزمائش کی رات ابھی باقی ہے۔ زخم بھی ہیں تنہائی بھی ہے، مگر دل کو خبر ہے کہ ہر کنواں آخر کار مصر کی راہوں تک لے جاتا ہے۔ آج لوگ پہچان نہیں رہے، کل یہی وقت میری پہچان بنے گا۔ کیونکہ صبر کرنے والوں کی کہانی ہمیشہ انتظار کے بعد ہی مکمل ہوتی ہے . مجھے انتظار ہے اس قافلے کا جو تقدیر بدلنے آتا ہے، اور ثابت کر دیتا ہے کہ مولا دیر کرتا ہے... اندھیر نہیں !! #fyp #multan #qatar #viral #pakistan
ایک بات یاد رکھو جب اللّٰہ تمہاری مشکل میں
کوئی مددگار نہیں بھیجتا تو یہ مت سوچو کہ
اس نے تمہیں مشکل میں تنہا چھوڑ دیا
اس مشکل میں جس میں تمہارے ساتھ کوئی نہ ہو
اس میں اللّٰہ خود تمہاری مدد بن جاتا ہے
تمہاری مشکلات کا حل بن جاتا ہے
اللّٰہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تکلیف میں تنہا نہیں چھوڑتا۔
2026-04-28 09:26:57
235
Veterinary Doctor :
اے الله!
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
آمین، یا ربّالعالمین!🤲❤️
2026-04-28 13:27:48
69
Abiha doll🎀 :
ya Allah mere husband ko achi c job mil jaye hum sth rahy 🥺my wish k Allah onh ko successful krdy apna ghr de de 🥺
2026-04-29 06:36:48
7
sajidaltaf782 :
Allah Pak Sb ki Mushkilen Hal Frmaye Aamen Summ Aamen 🤲🏻
2026-04-29 02:25:43
11
انت الحیات :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-04-29 05:55:49
9
Ali...Hasn :
ya rabulalameen
Bas,,,
" tera hi aasra hia humian,
یا الٰہی اغثنی اغثنی اغثنی ،
2026-04-29 05:49:39
15
W lifeline🥰💞 :
Allah mere mushkil asan kre
2026-04-29 10:46:44
5
𝑨𝒔𝒓𝒂🦋 :
Mjhy bhi intizar hy Allah ki mdad ka
2026-04-28 14:23:04
15
Sohaib Sheikh (Sonu) :
Inshaallah Amen
2026-04-29 01:36:11
7
ᗷᗩᖇᗩᑎ ᗯᖇITᗴᔕ :
علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام
2026-04-28 17:03:11
6
خاور پنڈ جاتہ :
اے الله!❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
آمین، یا ربّالعالمین!🤲❤️
2026-04-29 10:48:48
7
Malik Bashir :
inshallah ya Allah Pak Ameen Suma Ameen Suma Ameen Suma Ameen Suma Ameen 🥺🤲🤲☝️🫀🥹
2026-04-28 12:24:57
8
Muskan ch :
Ameen sum Ameen
2026-04-28 14:12:49
5
ayeshaasghar759 :
Allah pak ap k lyi asni kry ameen
2026-04-28 12:26:30
6
Hamza manj🫀 :
ameem ❤️❤️❤️
2026-04-28 14:14:51
6
🔥 ث🎀 :
Ameeeeeeen
2026-04-29 08:55:31
5
*Iqu122🍂🍂* :
انشاءاللہ🥰
2026-04-28 10:05:17
5
𝘈𝘭𝘰𝘯𝘦 𝘉𝘰𝘺 :
Ameen 💘❤️🥰
2026-04-28 08:38:55
5
UK❤️🩹 🇮🇹 :
Realy 🥺
2026-04-28 02:47:45
11
NKS✨ :
Caption bro 🤍🥀
2026-04-28 10:12:20
8
ملک🌸🦋 :
caption bro 🥺
2026-04-28 09:21:05
13
🫀💫 :
caption
2026-04-28 13:27:43
12
ɪᴹ᭄ Bilal؟🇵🇰🇦🇪✌️!༗ᤢ᯽ :
Nic one bro💔
2026-04-28 04:11:25
5
Al0nE Ω♪¶🖤🥀 :
Bhai caption please
2026-04-28 05:19:26
11
To see more videos from user @rumss_930, please go to the Tikwm
homepage.