@nadeem.writes.0: محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتا محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف وتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ ماننا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے #foryou #fyp #foryoupage #urdupoetry #dilkibaat