@fazal_e_kareem1: "إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيهِ رَاجِعونَ"ترجمہ: "ہم اللٰہ کے لیے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں" ہم کسی کے مر جانے کے بعد تو یہ آیت پڑھتے ہے کہ ہم اللٰہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہے بیشک ایسا ہی ہے مگر کیوں نہ ہم جیتے جی اس آیت کو اپنے اوپر واردالوجو کر لے ،،،بقا اسی نے پائی جو جیتے جی اسی کی طرف لوٹ گیا ہمیں چاہیے کے جیتے جی اسی کی طرف لوٹ جائے ۔

فضلِ کریم🕊️🍂
فضلِ کریم🕊️🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 April 2026 04:00:44 GMT
109418
11351
122
461

Music

Download

Comments

hassanniazi2
Hassan Niazi :
تاریخی روایات کے مطابق برصغیر میں سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ باقی باللہ باقی بلا سائیں رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق ایک ایسے نقاب پوش بزرگ نے پڑھایا تھا جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وه خود خواجہ باقی باللہ کی روحانی شخصیت تھی۔
2026-04-28 16:15:59
46
ali.bajwa.168076
Ali bajwa 056 :
حق حق حق فرمایا جناب مرشد سائیں آپ کو سلامت رکھے 💖💖💖
2026-04-28 09:48:55
11
awan.gamer1
abdulrazaq ÄWÀÑ :
ہمیں تو خدا سے محبت کرنا ھی نہیں سکھایا گیا ہمیں تو بس جنت اور جھنم کے فاصلے گنوائیں گئے
2026-05-05 08:32:50
8
skmeer77
ꜱᴀᴍ͢͢͢ᴇᴇʀ кнαη❤️‍🔥 :
jesa sabir piya
2026-04-28 15:11:07
6
lala.asif867
༄ ▄︻┻═┳一lala Asif ࿐ :
حق موجود اللہ 🫶🙌🙌
2026-04-28 15:56:26
4
hafeezrehmani600
H卂千乇乇乙 R乇卄爪卂几丨 :
Sabir kaliyyari🥰
2026-04-28 18:11:51
4
unknown7751hs
Unknown :
bilkul
2026-04-28 14:50:45
3
ashu.as8
ASHU.AS :
kuch hastio ne perha hi hai 🥰
2026-04-28 13:09:42
3
chbillz888
Ch Bilal :
Hazrat Sabir Pia Sarkar ❤️
2026-05-29 20:32:39
3
tanhanaqvi79
TANHA NAQVI :
فنا اور بقا کا راز یہی ہے کہ ادمی اپنا جنازہ خود پڑھے
2026-04-28 16:23:29
3
saadmadanialnajafii
محمد سعد مدنی النجفی ♥️ :
kamal
2026-04-28 17:15:56
3
alimola8270
Ali Mola :
2026-05-17 20:26:53
2
alimola8270
Ali Mola :
2026-05-17 20:26:51
2
alijutt777786
Azad panchi☺️☺️ :
haq sabir ya sabir
2026-04-29 19:06:28
2
qasim_khan9999
Qasim خان :
ابھی تک پڑھنے پڑھانے کی بات ہو رہی ہے
2026-05-05 19:45:27
2
syed.zadii902
Syed Zadii :
caption dean please🫴
2026-05-01 20:20:42
2
alishbahtanoli3
Alisشbah🔥 :
🔥🔥🔥
2026-05-02 19:33:05
2
heereditzs
Heer editz :
@Neel khan 💫
2026-05-03 13:46:29
2
muzihuladle
𝑴𝑼𝒁𝑨𝑴𝑰𝑳? :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ترجمہ: "ہم اللہ کے لیے ہیں اور ہم اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔" ہم کسی کے مر جانے کے بعد تو یہ آیت پڑھتے ہیں کہ ہم اللہ کے ہیں اور ہم اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں، بے شک ایسا ہی ہے۔ مگر کیوں نہ ہم جیتے جی اس آیت کو اپنے اوپر واردالوجود کر لیں۔۔۔ بقا اُسی نے پائی جو جیتے جی اُسی کی طرف لوٹ گیا۔ ہمیں چاہیے کہ جیتے جی اُسی کی طرف لوٹ جائیں۔
2026-05-29 18:31:36
2
gujjar44125
Gujjar :
👍
2026-04-28 11:49:27
2
aelyan_baloch
ایلیان خان بلوچ :
hazrat baki billah r.a❤️
2026-05-30 04:11:04
2
shsong04
🎧SHSong🎧 :
فنا اور بقا کا راز یہی ہے کہ انسان اپنی انا، خواہشات اور نفس کو ختم کر دے۔ جب بندہ اپنی "میں" کو مٹا دیتا ہے تو وہ حقیقت میں زندہ ہوتا ہے۔ اپنا جنازہ خود پڑھنے کا مطلب یہ نہیں کہ جسمانی موت بلکہ اپنی خواہشات کی موت ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں انسان کو اللّٰہ کے قربت اور حقیقی سکون ملتا ہے۔ ہی راستہ آسان نہیں مگر جو اس پر چل پڑے وہی اصل کامیاب ہے۔ فنا ہو جا خود میں۔۔۔۔ تب ہی بقا ملے گی۔
2026-06-03 04:40:26
2
zee936615
zee :
haqq mojood SADA mojood bohat pyari or haqeeaqt men aqal ki BAAT likhi hay AP ne Bhai Jo bhi ho khush raho Salamat raho.
2026-05-06 15:02:44
1
ballisakina12
حاڪم گائينچو :
❤️❤️❤️
2026-06-02 15:51:34
1
To see more videos from user @fazal_e_kareem1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About