🌹خو برو حسینہ جو مجھ پر تباہ تھی رنگوں میں یوں دھلی تھی کہ کو سے قضا تھی میں چاہتا تھا اس کو یہ بتلا کے دیکھ لوں نادان اس حسین کو سمجھا کے دیکھ لوں میں نے اسے کہا تم معصوم بڑی ہو نادان ہو کا مکل ہو نازک کی بھری ہو ہوتا ہے عشق ظالم تم کھیلتی گلی ہو رسوائیاں ہیں اس میں جس راہ چلی ہو تم نے تو ابھی دنیا میں دیکھا بھی کچھ نہیں اچھا ہوں یا برا ہوں میں جانا بھی کچھ نہیں مانو میری تو دور رہو عشق برا ہے لیلی کو ہیر کو بھی یہی درد ملا ہے ناداں ہو تم تو دیکھو تمہیں علم نہیں ہے پاگل یہ حقیقت ہے کوئی فلم نہیں ہے دیکھو یہ عشق عشق تو کچھ بھی نہیں ہوتا ایک راہ دشت ہے جہاں پانی نہیں ہوتا کہنے لگی وہ مجھ سے یہ باتیں نہ بناؤ سمجھاؤ نہ تم مجھ کو مجھے اپنا بناؤ معصوم میرے دل میں کیوں خواہش جگہ گئے میں کیا کروں جو تم میرے اس دل کو بھاگ گئے وہ زپ پہ اڑ گئی تھی کہ بس مجھ کو پیار دو نفرت تو دل لگی ہو یا جو بھی ہو وار دو میری تو ایک بات بھی اس نے نہیں سنی اس کی یہ دل لگی تھی میری جان بے بنی میں نے اسے کہا کہ اے معصوم سی لڑکی تو جانتی نہیں ہے ذرا میری زندگی میں ایک ہوس پرست ہوں تو مجھ سے بے خبر ملنے کے مجھ سے اگئی ہے کچھ تو ہوش کر نہ تجھ کو نوچ کھاؤں گا کچھ کچھ پہ درس کا پاکیزگی کو اپنی یوناپاک نہ بنا تو چاند نہیں ہے چاند کی تاروں کی جان جاں تجھ کو بجھا نہ دے کہیں بے درد یہ جہاں کہنے لگی کہ جو بھی ہو تم ہو زندگی سہلوں گی درد عشق میں تم میری بندگی ذیشان تم بھی ضدی ہو کر تم سے میں بڑی میں نے بھی اسے تھک کے جانے کا کہہ دیا کرتا بھی اور کیا س نبھانے کا🌹
2026-04-28 19:26:58
9
FAREED gaming :
iloyou
2026-04-30 19:14:02
2
👑مخلص 🚬 یار ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-05-02 09:29:45
2
asad.mehmood7862 :
❤️
2026-05-02 17:49:03
2
Adnan :
🥰🥰🥰
2026-05-03 07:44:41
2
nadeem Kamboh :
😂😂😂
2026-05-03 17:37:41
2
Munsif_Ali786 :
❤️❤️❤️
2026-05-04 05:56:11
2
کامریڈچوکرو🚩🚩 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 13:06:27
2
💸 🕊️RAJA TALHA 💸🕊️ :
@HAMZA
2026-05-02 21:31:54
2
Malik Munir Hussain :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-04 07:34:01
3
malik UMAR :
🥰🥰🥰
2026-04-30 14:18:57
2
♤MUSHAHID JAAN IRAM♤ :
🥰🥰🥰
2026-05-08 17:41:13
2
👑Badshah☠️💀 :
🥰🥰🥰
2026-05-07 07:28:43
2
MR KHAN :
😁😁😁
2026-05-04 10:10:21
2
your type 🫀👉👈🥀 :
💔💔💔
2026-05-04 17:55:56
2
➳ᴹᴿ᭄𝕊𝕒𝕞𝕖𝕖𝕣 𝕁𝕦𝕥𝕥꧂ :
❤️❤️❤️
2026-04-30 11:41:01
2
awara sangat baloch :
🥰🥰🥰
2026-05-09 18:51:30
2
🥷🏻Muhammad⚔️🥷🏻 :
💝💝💝
2026-04-30 01:17:20
2
+mafia.king :
😭😭😭😭😭
2026-05-02 06:24:31
2
𝙎𝙝𝙤𝙖𝙞𝙗_🫀 :
@Sitara🥰 Malik 😘 🖤😳
2026-04-29 21:42:20
2
Alone boy :
😍😍😍
2026-05-10 11:12:57
2
nam kiyu🫡📛 :
🥰🥰🥰
2026-05-05 03:48:34
2
ABDUL MUEED :
🥰🥰🥰
2026-05-09 13:52:49
2
To see more videos from user @usa.video07, please go to the Tikwm
homepage.