@hkeditor061: تنہائی پسند یا گوشہ نشین شخصیت والے لوگ اپنی دنیا میں زیادہ مصروف رہتے ہیں۔ کتابیں، خیالات، اکیلا وقت گزارنا ان کے لیے کافی ہوتا ہے۔ ایسے لوگ تعریف یا تنقید دونوں پر زیادہ ردعمل نہیں دیتے۔ وہ باہر کی دنیا سے زیادہ اپنے اندر کی دنیا میں رہتے ہیں۔ ان لوگوں کو قریبی تعلقات بنانے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیونکہ ایسے انسان زیادہ ایموشنلی کلوز نہیں ہوتے۔ اگر ہمارے فالورز میں سے کسی کا شریک حیات ایسا ہو، تو ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اللہ کی رضا سمجھ کر انکی شخصیت کو قبول کریں، اور طریقے سے ڈیل کریں تو ان شاءاللہ، تعلقات میں بہتری آئے گی۔❤️ #viralvideo #foryou #viewsproblem #trending #2millionviews✅