@user9328413336672: Adakah seluar anda sentiasa jatuh? Saya mempunyai masalah yang sama, tetapi tidak lagi sekarang! Pelaras seluar ini benar-benar mengubah permainan. Cukup klipkan sahaja dan anda sedia untuk pergi. Ia sangat mudah! Cuba sekarang! #butang #Cantik #pinggang #ketat #Bros #bucklepin #clothing #musthave #fyp

Deka Isle
Deka Isle
Open In TikTok:
Region: MY
Tuesday 28 April 2026 07:07:45 GMT
33990
108
1
15

Music

Download

Comments

monicagdk
Monica :
👍🥰🥰
2026-04-29 03:08:28
0
To see more videos from user @user9328413336672, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لاء سٹوڈنٹس فورم (LSF) کے زیرِ اہتمام بصیر پور میں فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد  29 جون 2026، بصیر پور:  لاء سٹوڈنٹس فورم (LSF) کے زیرِ اہتمام  بصیر پور میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں شہریوں، بالخصوص مستحق اور نادار افراد نے شرکت کی اور مفت طبی سہولیات سے استفادہ حاصل کیا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملے نے مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا، مختلف بیماریوں کی تشخیص کی، طبی مشاورت فراہم کی جبکہ ضرورت مند مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر عوام نے LSF کے اس فلاحی اقدام کو سراہتے ہوئے اسے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قرار دیا۔  رانا اویس نے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہماری سماجی ذمہ داری ہے، اور مستقبل میں بھی ایسے فلاحی منصوبے جاری رکھے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔ واضح رہے کہ اس دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا دوسرا مرحلہ  آج 30 جون 2026 کو نہال مہار، دیپالپور میں منعقد ہوگا، جہاں بھی عوام کو مفت طبی معائنہ، ادویات اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
لاء سٹوڈنٹس فورم (LSF) کے زیرِ اہتمام بصیر پور میں فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد 29 جون 2026، بصیر پور: لاء سٹوڈنٹس فورم (LSF) کے زیرِ اہتمام بصیر پور میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں شہریوں، بالخصوص مستحق اور نادار افراد نے شرکت کی اور مفت طبی سہولیات سے استفادہ حاصل کیا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز اور طبی عملے نے مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا، مختلف بیماریوں کی تشخیص کی، طبی مشاورت فراہم کی جبکہ ضرورت مند مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر عوام نے LSF کے اس فلاحی اقدام کو سراہتے ہوئے اسے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قرار دیا۔ رانا اویس نے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہماری سماجی ذمہ داری ہے، اور مستقبل میں بھی ایسے فلاحی منصوبے جاری رکھے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔ واضح رہے کہ اس دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج 30 جون 2026 کو نہال مہار، دیپالپور میں منعقد ہوگا، جہاں بھی عوام کو مفت طبی معائنہ، ادویات اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ "انسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑی خدمت@Law Students Forum⚖️🚩 @Rana Awais Chairman LSF 👑 @Ch Atif Jutt V.President LSF👑 #foryou #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #lawstudentsforum🦅 #grow

About