@ab_asethic_1: علامہ اقبال خون کے رشتوں میں اگر ہوتی سچی محبت یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں رشتے صرف نام کے نہیں ہوتے ان میں احساس اور وفا بھی ضروری ہے اپنے ہی اکثر آزمائش بن جاتے ہیں دل کو دکھا کر خاموشی سے گزر جاتے ہیں محبت وہ ہے جو ساتھ نبھائے ہر دکھ میں اپنا ہاتھ بڑھائے رشتہ خون سے نہیں، خلوص سے بنتا ہے سچا اپنا وہی ہے جو دل میں رہتا ہے دنیا کے رشتے بدل جاتے ہیں مگر مخلص لوگ یاد رہ جاتے ہیں وفا کی خوشبو ہر دل کو بھاتی ہے بے وفائی انسان کو تنہا کر جاتی ہے creatorsearchinsights#foryoupageofficial #foryoupage #fypシviral #foryou #unfrezzmyaccount @creator search insights
خون کے رشتوں میں محبت ہوتی ہے جیسا کہ سالوں کے بعد حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے سب بھائیوں کو معاف کی اور صلح کی کیونکہ وہ یوسف کی خون تھے۔ ھم کیوں ہر بات کو منفی لیتے ہے مثبت کیوں نہیں لیتے۔
2026-04-30 16:54:23
1
:🎀❤️ටිυᴋ፝֟͡ᴏ͢ᴏ͠ƞ🫂🎀 :
خون کے رشتوں میں اگر ہوتی محبت تو یوسف نہ بکتا میسر کے بازار میں
2026-06-07 08:17:20
1
Saeed amraz33 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 18:07:41
1
MEER AWAIS.KING OF KING :
🥰🥰🥰
2026-05-06 03:56:21
1
qadeer Jan 119 :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-05-08 17:44:27
1
Farmanullah Turk :
❤️❤️❤️
2026-05-07 07:09:59
1
💔بد نصيب ڇوڪرو😭 :
💔💔💔
2026-05-09 12:03:31
1
. :
🥰🥰🥰
2026-05-09 18:31:06
1
Yousaf khanbaloch27 :
♥️♥️♥️
2026-05-09 13:59:00
1
Manzoor ahmad Leghari 1328 :
💔💔💔
2026-05-06 08:02:31
1
To see more videos from user @ab_asethic_1, please go to the Tikwm
homepage.