خالات تو میرے بھی کچھ ایسے ہے لیکن میں ڈٹا رہوں گا انشاءاللہ ہار نہیں مانوں گا😳
2026-04-28 17:32:00
67
M Yamin :
مجھے افسوس ہے کہ میں نے اپنی زندگی کا ایک قیمتی حصہ اپنے
جزبات، احساسات کسی ایسے انسان پر خرچ کیے جس نے میرے
خلوص اور مخلصی کی قدر نہیں کی میری ذات کی تذلیل کی
ایسے انسان کے ہاتھوں سے ہوی جس پہ مجھے مان تھا۔
2026-05-29 10:34:50
5
👉Salahudin khan👈 :
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ❤️
2026-06-01 06:12:17
2
ana's :
آپکا ہر ویڈیو میرے حالات کا مطابق ہے 😭😭
2026-06-04 23:31:46
1
𝒜𝒶𝒾𝓇𝒶 :
لکھنے کوتولکھ دوں حالِ زندگی.
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا🙁
2026-05-30 20:41:14
3
Khan G :
mere pyare dost gurdas maan Allah pak raham farmaega Karam farmayega himmat kar baat kar masla kya hai aapki madad karega
2026-05-29 02:44:09
1
👑KHALIL KHAN.KING 👑 :
کیا مصلہ ہے تم مجھے بتا سکتے ہیں حوصلا کرو اللہ تعالیٰ خیر کرے گا ہمت نہیں ہارو جیت کی امید کرو انشاءاللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا 🤝✊🤲
2026-05-27 11:12:55
1
★彡[ᴇᴅᴜᴄᴀᴛᴇᴅ ʟᴏᴀꜰᴇʀ]彡★ :
ہماری زندگی بلکل ایک جیسا ھوگیا ہے
لیکن فرک اتنا ہے آپ لیکھ کر دل کا بوج ھلکا کرتے ہو
لیکن ہم تو لیکھ بھی نھی سکتے 🥺🥺
2026-05-14 20:19:06
3
Rehan Afridi :
اللہ نے اپ کو اس لیے اذیتوں میں ڈالا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو کوئی خاص چیز دینے والا ہے
2026-04-29 14:56:33
15
Faheem1234567 :
wy
2026-05-31 06:39:58
1
👑❤️🩹 جنید برکی ❤️🩹 👑 :
خالات تو میرے بھی کچھ ایسے ہے لیکن میں ڈٹا رہوں گا انشاءاللہ ہار نہیں مانوں گا😳
2026-04-29 15:14:38
6
🌺🫒Nikash 🫒🌺 :
یہ لکہ
2026-05-27 08:05:29
1
R I A Z 🦅🇵🇰 :
ایسا ناکر میرے بھائی😫😫
2026-06-01 15:42:18
2
Atta ullah :
میرے دوست، زندگی کے کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جب اندھیرا بہت گہرا لگتا ہے اور ہر راستہ بند محسوس ہوتا ہے۔ لیکن یاد رکھو، جو انسان آج تکلیف برداشت کر رہا ہے، وہی کل اپنی طاقت کی مثال بھی بن سکتا ہے۔
تمہارے جانے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے، بلکہ تمہاری کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ تم شاید اس وقت اپنی قدر نہ دیکھ پا رہے ہو، لیکن تمہاری زندگی بہت سے لوگوں کے لیے اہم ہے۔
آج صرف ایک فیصلہ کرو: ہار نہیں ماننی۔ کل کے بارے میں آج فیصلہ مت کرو۔ ایک دن، ایک گھنٹہ، بلکہ ایک لمحہ ایک وقت میں گزارو۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، لیکن مضبوط لوگ اس سے گزر جاتے ہیں۔
2026-06-03 09:17:07
1
Thanks for :
Sari Zindagi say *
2026-05-27 08:30:41
1
malik siddique35 :
یہ دنیا مطلب کی دنیا ھے جہنے کا دل نھی کرتا ھر کوئی پیسہ کا یار ھے
2026-04-29 07:34:56
5
3002 :
same
2026-05-15 10:20:47
1
👑KHALIL KHAN.KING 👑 :
😳. اللّٰہ تعالیٰ اس دنیامیں انسان سے آزمائش لیتا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا فرمائے آمین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے
2026-05-27 05:58:37
1
Khan :
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:فَإِنَمَعَالْعُسْرِ يُسْرًا (٥) إِنَمَعَالْعُسْرِ يُسْرًا (٦)ترجمہ: "بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"اہم نکتہ:عربی گرامر کے اصول اور مفسرین کے مطابق، یہاں "مشکل کے ساتھ" کہا گیا ہے (یعنی مشکل کے دوران یا اس کے اندر ہی)۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب بھی کوئی پریشانی یا تنگی آتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اسی وقت اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی آسانی بھی پیدا فرما دیتا ہے، بس ہمیں صبر اور یقین کے ساتھ اس مشکل کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔
بس اللہ سے مانگو اور اس پر یقین رکھو کہ اللہ مجھے دے گا 🤲🤲
2026-05-26 11:02:37
1
KHALID ULFAT :
اِنّاللّٰهَمَعَالصّٰبِرِیْنَبے شک اللہ صبر کرنے والوں
کے ساتھ ہے🥺🖤
2026-05-21 09:26:46
2
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀ن :
ye waqt Allah p tawakkal krne ka or sabr krne ka he... Allah ne yaqeenan her mushkil k baad asani ka wada kia he
2026-05-14 16:08:45
1
MuRshaD imRaN KhaN Ka DeeWaNa :
bs yr Bhai kia Karen Allah Maalik ha mere Sath b Kuch aisa he ho Raha ha lekan himat nhi harni inshallah Allah pak sb behatar kr de ga
2026-05-16 09:06:35
1
Qureshi :
bilkul 😭
2026-05-14 03:46:58
2
$$$Wali shah$$$7788 :
kiya bat baie
2026-04-29 17:55:05
2
MumtaZ AhmeD :
same
2026-05-12 18:53:53
1
To see more videos from user @sajjadramzan05, please go to the Tikwm
homepage.