ب انسان اپنی پوری زندگی اپنی ہر دھڑکن اپنا بر احساس کسی کو سونپ دے اور بدلے میں خالی ہاتھ رہ جائے جیسے کسی نے محبت کو بھیک سمجھ کر ٹھکرا دیا ہو۔ میں نے ہر دعا میں تمہیں مانگا ہر خواہش میں تمہارا نام رکھا ہر خواب تمہاری تصویر سے سجایا مگر تمہارے دل نے کبھی دروازہ کھولنا ہی نہیں چاہا تم ہمیشہ اتنی دور رہی کہ میں چاہ کر بھی تم تک نہ پہنچ سکا اور اتنی قریب کہ تمہارے بغیر جینے کا خیال بھی ناممکن لگتا رہا۔ کاش محبت اتنی آسان ہوتی کہ چاہنا ہی کافی ہو جاتا کاش دل میں جگہ بنانے کے لیے ٹوٹنا نہ پڑتا کاش تم ایک لمحے کے لیے ہی سہی میری آنکھوں میں اپنا مقام دیکھ لیتیں۔
میں نے تمہیں کبھی تکلیف نہیں دی کبھی بوجھ نہیں بنایا بس محبت کی تھی اور یہی میری سب سے بڑی کمزوری بھی تھی۔
#growmyaccount #brokenheart #emotionalquotes #relatable #potery @Hassan Ali302 @🥀عدنان مغل ❤ @♦⪼ᴍėℏᴧʳ⪻♦
2026-04-30 04:35:56
1
intizar ali :
beautiful ❤️❤️❤️
2026-04-28 11:21:31
1
2727💯💯🔥رحmani :
haya Allah g
2026-04-29 18:12:16
1
saad bhatti102ala :
haya Allah g
2026-04-30 07:28:08
1
hamza ali :
good
2026-04-28 12:31:33
1
M💔 :
hye hye 😂
2026-05-08 09:11:06
0
To see more videos from user @italyala506, please go to the Tikwm
homepage.