@lam__1ghulam:

_ اقوال وسولات _زرین _1
_ اقوال وسولات _زرین _1
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 April 2026 10:53:56 GMT
25607
3470
216
1

Music

Download

Comments

alone__s0
Bₐلₒ𝚌𝓱 :
آگر امام صاحب کے پیچے نماز پڑھ رہے ہیں تو اگر ہم ایک رکعت چلی گئ ہیں تو ہم نے تکبیر تحریمہ کہا پھر امام صاحب کے پیچے نماز پڑھ نے لگے یہاں تک کے آگر امام بھی سلام پھر دی اگر ہم نے بھی سلام پھر دیا پھر کیا کریں
2026-06-09 19:43:29
0
matii.ullah01
🔥💥Matii Ullah💥🔥 :
سب سے پہلے فجر کی نماز حضرت آدم علیہ السلام نے پڑھی وہ جب جنت سے زمین پر تشریف لائے ♥️♥️♥️♥️
2026-04-28 20:37:29
13
sabir.khan2267
Sabir Khan :
حضرت یے نماز کی رکعتوں کی تعداد کہاں سے ثابت ہے
2026-06-12 15:32:57
0
nazeerahmad9675
Nazeer Ahmad :
حضرت آدم علیہ السلام نے اور میر ا سوال کل کلی جز اور جزی میں کیا فرق ہے
2026-05-21 13:21:39
1
samikhankhan923
Sami khan :
حضرت آدم علیہ السلام نے 🌹🌹🌹 جب اسکی دعا قبول ہوئی تو اس نے چار رکعت نماز ادا کی دو دو رکعت الگ الگ
2026-04-29 14:02:49
4
irfan.hijran2
irfan hijran❤️‍🩹k :
سوال یہ ہے ولی بھائی، ،🥰 کہ صحابی کسے کہتے ہیں 💯💞
2026-05-01 04:47:46
1
zainullaabdeen5
zain ullah 💔 :
اللہ دی کامیابہ کہ ولی بہای🥰
2026-06-07 21:07:16
1
mrnizam220
@Mr Nizam 986 :
روایات کے مطابق جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر بھیجا تو وہ پہلی رات اندھیرے میں بہت پریشان ہوئے۔ جب صبح ہوئی اور روشنی پھیلی تو انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے دو رکعت نماز پڑھی — یہی فجر کی نماز کی ابتدا مانی جاتی ہے۔
2026-04-29 12:58:32
2
rj41035
Rahmat Khan :
آدم علیہ سلام🌹🌹❤️❤️
2026-04-28 13:17:40
4
zkkakar502
Zafar Khan :
@🔥💥Matii Ullah💥🔥:سب سے پہلے فجر کی نماز حضرت آدم علیہ السلام نے پڑھی وہ جب جنت سے زمین پر تشریف لائے ♥️♥️♥️♥️
2026-06-05 10:21:17
1
user6740059012857
Zainullah khan :
حضرت ادم علیہ السلام
2026-04-28 11:23:04
4
guerrero.rash
Guerrero Rash :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
2026-04-28 14:21:14
0
syed.roohullah28
💫SYED HAFIZ G 💫 :
اسمان کونسا صیغہ ہے اپنے مہنت سے بتاؤ موبائل سے یا کوئی ایفس سے مدد نہیں لینا
2026-04-30 13:17:36
0
hikmatjamali
Hikmat ullah :
حضرت آدم علیہ السلام
2026-05-03 07:00:08
0
aaaaertk1
aaaaertk1 :
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے
2026-04-28 12:05:59
0
naeemqureshi8500
⭐️نعم قرشی✨ :
mashallah
2026-04-30 10:37:55
1
samikhankhan923
Sami khan :
جب پانچ نماز فرض ہوا شب معراج میں تو اس پہلے کونسی نماز فرض یا واجب تھی
2026-04-29 14:07:14
2
user8440873551407
عبدالخالق بادیزئ :
حضرت آدم علیہ السلام
2026-04-30 17:06:20
0
hammadqasmi1020
Hammad Qasmi (JIP 🇸🇱) :
معروف روایات کے مطابق نماز فجر سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے ادا کی میرا۔ سوال یہ ھیکہ حضرت امیر معاویہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے درمیان جنگ کے خاتمہ کس صحابی نے کی
2026-04-29 21:22:01
1
ayaz.alam
Ayaz.Alam :
ہمارا سوال یہ ہے کہ ولی دودھ میں کتنا پانی ملاوٹ کرتا ہے خلفن بتائیں
2026-04-28 12:48:01
2
manzoor.ahmed0778
manzoor ahmed :
اسلامی روایت کے مطابق *سب سے پہلے فجر کی نماز حضرت آدم علیہ السلام نے پڑھی* تھی۔ جب حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے زمین پر اتارا گیا تو وہ رات کے اندھیرے میں گھبرائے ہوئے تھے۔ جب صبح کا اجالا ہوا تو انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے *دو رکعت نماز* ادا کی، اور یہی فجر کی نماز کہلائی۔
2026-04-30 03:24:18
1
qaim.khan28
Qaim Khan :
مکہ مکرمہ میں ہوئ
2026-04-29 06:44:53
0
itxprinceoo12
م۔۔۔۔۔۔🌸 :
میں نے آپکو مسیج کیا ہے انبکس میں اجاو
2026-05-02 10:43:22
0
i.t.comred06
I.t.comred :
سوال یہ ہے کہ جب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک طریقے پر نماز پڑھی ہے تو آج تین چار طریقے کیوں چل رہے ہیں
2026-05-04 09:10:00
0
miralamkhanachakzai
Mir Alam Achakzai :
❤️❤️❤️
2026-04-30 09:44:07
1
To see more videos from user @lam__1ghulam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About