@nazim_write8: زندگی کی پہلی اور سچی محبت کا علاج زندگی کی دوسری محبت ہے۔ 🫀 بکواس ہے لوگوں کا وہ جملہ کہ دوسری محبت نہیں ہوتی دوسری محبت بلکل ہوتی ہے اور یہی وہ محبت ہوتی ہے جو آپ کو مضبوط اور وفادار بناتی ہے۔ پہلی محبت تو بس آپ کو سبق دینے آپکی نادانی کو ختم کرنے آتی ہے۔ 🥺❤️🩹😊 #unfreezeaccont #fypシ #nazim_8 #nazimjaved #100k❤️🔐 @TikTok don't underreview my video plz 🥺🥺🥺 please virl Kar do TikTok team