@pixelgraphy91: تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کیے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد 🍂🖤 فرحت عباس شاہ #foryoupageofficiall #urdupoetry #deeplines #sadpoetry #creatorsearchinsights
*کبھی کبھی کسی کے الفاظ کی چوٹ اُس کے ہاتھوں سے دیئے گئے گھاؤ سے زیادہ تکلیف دیتی ہے💔*
*_❉্᭄͜͡Syed Zadiii❉্᭄͜͡*
2026-05-16 10:30:56
1
🪔 :
Allah kry 🫀😭
2026-05-20 06:36:26
1
najam u hassan :
"sham k bad Tara youn chalay Jana " "Najam"Raat Sare ke Sare Tara intyzar karty rhai"
2026-05-06 14:41:27
2
najam u hassan :
🌹,"Main Nay Socha Tha ky Likhna Chor Don Ga Shaire"Najmi" Zaham itnay Milty hain Bharty Nhein or likhnay per mazbot kr daty hain"🌹
2026-05-06 15:20:15
3
najam u hassan :
"Kash k ya Manzer Mare Ankhon Nay Na Dekha hota "Najami" kinta mushkill hota hai kud say kisi ko juda karna"♥️Dil Say Dil Tak♥️.
2026-05-06 15:04:52
2
Hammad Ch :
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
فرحت عباس شاہ
2026-04-30 18:25:57
2
@Nature_lover :
🥺🥺🥺
2026-05-14 19:42:00
1
Fahad Ali :
❤️❤️❤️
2026-05-12 19:32:32
2
Muhammad Hamza :
🥰🥰🥰
2026-05-13 00:54:51
2
🫀🫀ᥫ᭡༺ 🦋 🆂🆈🅴🅳🅐🦋༻ᥫ᭡🫀🫀 :
🥺
2026-05-12 15:04:56
2
فنا فئ عشق :
🥺🥺🥺
2026-05-10 16:53:08
1
Salman Riaz :
💛
2026-04-28 11:07:06
2
Muhammad Hanan❤️ :
❣️
2026-04-28 11:45:51
2
Muhammad Haris :
🖤♥️
2026-04-28 15:11:34
2
M ی ع N :
🥰🥰🥰
2026-04-28 22:41:47
2
To see more videos from user @pixelgraphy91, please go to the Tikwm
homepage.