احساس و مُروّت کے رَوندے ہُوئے ہَم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر ہے
اَے "حَرفِ تَسَلی" تیرے مَشکُور ہیں لیکن
یہ "خیر ہے" کہنے سے بُہت آگے کا دُکھ ہے
2026-05-02 17:17:57
9
rubaa✨ :
قلبی سکون کی آس میں آدھے جو رہ گئے
اب آدھے سر درد کے پورے مریض ہیں ۔
2026-05-08 08:52:43
5
To see more videos from user @abxmus, please go to the Tikwm
homepage.