@lishy_147: میں پانچواں موسم ہوں میں رنگِ ہشتم میں گم شدہ ستارہ میں دوسری زمین ہوں مجھے دریافت کرنے کے لیے تم پر لازم ہے کہ تم بلا کے ذہین ہو کہ کچھ راز کُند ذہن پہ کھلنے کے نہیں ہوتے👀🫠🌸 #viewsproblem💔😔 #fypシ゚ #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #dontletthisflop