@zohaib jani 🥰:کبھی کبھی دل عجیب ہوتا ہے ۔۔۔اسے وہ چیزیں پسند آتی ہیں جو آسانی سے مل سکتی ہوں ۔۔بلکہ وہ جو بس خواب بن کر رہ جائیں ۔شاید اس لیے کہ مشکل چیزوں میں ایک الگ ہی کشش ہوتی ہے ۔ ایک ایسا حسن جو صرف دور سے ہی خوبصورت لگتا ہے ۔ مجھے وہ چیزیں پسند آتی ہیں جن کا تقریباً ناممکن ہوتا ہے ۔ یہ صرف ایک جملہ نہیں ۔ بلکہ ایک احساس ہے ۔ایسا احساس جو دل کے کیسی کونے میں چپ چاپ رہتا ہے ۔ہم جانتے ہوتے ہیں کہ وہ چیز وہ شخص یا وہ لمحہ ہمارا نہیں ہو سکتا ۔۔۔مگر پھر بھی دل اس کی طرف کھینچتا ہے ۔جیسے پروانہ شمع کی طرف ۔شاید ہمیں ان چیزوں سے محبت اس لیے ہوتی ہے کیونکہ ان میں ادھورا پن ہوتا ہے اور ادھورے خواب ہمیشہ مکمل خوابوں سے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں ۔ان میں امید بھی ہوتی ہے اور درد بھی ایک میٹھا سا دکھ ۔جو دل کو عجیب سی تسکین دیتا ہے ۔اور سچ یہ ہے کبھی کبھی ہم چیزوں کو پانے سے زیادہ ان کے خواب دیکھنے میں خوش رہتے ہیں ۔کیونکہ حقیقت اکثر سادہ ہوتی ہے مگر خواب ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔
2026-04-28 15:59:42
0
🔥چوہدری علی عباس جٹ 🇵🇰🇵🇰 :
qo and then qs❤️❤️❤️❤️
2026-04-28 14:28:41
0
--سید•بادشاہ-- :
2026-04-28 14:30:29
0
𝙓𝙥𝙖𝙢_𝙝𝙖𝙧𝙧𝙮⚜️ :
bati seht yab ho gi mashallah
2026-04-28 21:17:12
0
usman Dubai :
kya baat ha ji❤️❤️❤️
2026-04-28 16:17:43
0
Imran Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 love 😍😍 you
2026-04-28 13:38:24
0
🌷 𝓡𝓪𝓼𝓱𝓲𝓭 𝓶𝓪𝓼𝓲𝓱21🎀 :
[Sticker]
2026-05-05 19:03:37
0
💖 ہمایوں مہر 💖 :
good 🥰
2026-04-28 14:21:07
0
💫 Baلoچ 🫣 :
I like you 💞
2026-04-28 13:37:29
0
user90454781436074 :
2026-04-28 17:31:21
0
Ayza khan :
😳😳😳😳
2026-07-05 05:10:51
0
Ayza khan :
😳😳😳
2026-07-05 05:10:50
0
Ayza khan :
😳😳😳😳
2026-07-05 05:10:47
0
Ayza khan :
😳😳😳😳😳😳
2026-07-05 05:10:43
0
Ayza khan :
😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-07-05 05:10:34
0
Ayza khan :
😁😁😁
2026-07-05 05:10:05
0
Ayza khan :
😂😂😂
2026-07-05 05:10:04
0
Ayza khan :
😁😁😁
2026-07-05 05:10:02
0
Ayza khan :
😌😌😌
2026-07-05 05:10:00
0
Ayza khan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 05:09:58
0
Inderyas :
🥰🥰🥰
2026-06-09 08:41:05
0
umar Farooq :
❤️❤️❤️
2026-04-28 13:25:21
0
To see more videos from user @mahiiiii627, please go to the Tikwm
homepage.