ان شاء اللہ آ مین ثم آمیـــــــــــــــــن 40 لوگ آمیـــــــــــــــــن 😭 کہتے جاؤ خدا کا واسطہ ہے سب آمین کہہ دو نہ جانے کس کی آمیـــــــــــــــــن قبول ہو جائے پلیز 🙏🏻😭
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲
2026-05-24 16:23:46
22
قـمـری جـانـی(مـدی خـیـل) :
آمین ثم آمین 🤲 یا رب العالمین مجھے اور میری محبت کو اسی طرح شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی توفیق عطا فرما ہماری محبت کا نتیجہ نکاح سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہو 🤲🤲🤲😔😔😥😥