تصویریں ہی رہ جاتی ہیں پاس…
باقی سب کچھ وقت لے جاتا ہے…
ہنسی، باتیں، وعدے، قربتیں… سب دھندلا جاتے ہیں…
بچھڑے ہوئے لوگ پھر کہاں ملتے ہیں…
وہ تو صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں،
اور یادیں کبھی واپس نہیں آئیں
2026-05-29 18:13:30
1
𝐌𝐞𝐞𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐛 🔥 :
𝐝𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐨𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
2026-04-29 08:26:20
3
zoraiz ke Ami❤️ :
اج ائے تھے محترم کافی دیر بیٹھے رہے
خیر چھوڑو خواب کہاں سےسچ ہوا کرتے ہیں
2026-04-29 11:05:57
3
چودھریـــــال 🧒‰ ۳۱۳﴿🥃💯🫵﴾. :
جناب تو خواب میں تو روز ہی آتے ہیں 😖 🤕
2026-04-29 06:43:44
3
user90373192283 :
hyhy🥰🥰🥰
2026-04-30 18:47:57
1
𝐌𝐄𝐒𝐀𝐌 🍁 :
@𝐼𝓆𝓇𝒶 𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀:مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اس کا
میرے بعد بھی وہ کسی اور کا ہے💔😞
2026-05-26 03:10:40
1
❤️🩹اویس علی💞 :
hyee😭
2026-04-30 01:48:33
1
︻╦╤─⚓فیاض بلوچ ︻╦ :
miss you T
2026-04-30 20:12:15
1
💔💤 :
hayeeeeeeeeeee 💔🥺
2026-04-29 17:41:53
1
Bashi😎 :
tedi zindagi di khair hovy
2026-04-29 21:34:34
1
blue sky :
hayyyyyyy hayyyyyyy
2026-04-29 15:26:54
1
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
محبت کسی ایک رنگ میں قید نہیں ہوتی،
یہ ہر دل میں الگ انداز سے جنم لیتی ہے۔
جیسے ہر کتاب کا ہر صفحہ مختلف ہوتا ہے،
ویسے ہی عشق بھی ہر انسان کے لیے الگ کہانی رکھتا ہے… ✨💔
2026-04-29 09:03:48
2
A...k...🫰❤ :
ہزاروں دکھ پڑیں سہنا، محبت مر نہیں سکتی
کئی سالوں کی یہ پوجا، اکارت جا نہیں سکتی
تجھے میں نے پکارا ہے، ہمیشہ دل کی گہرائی سے
محبت کرنے والوں کی، دعا خالی نہیں جاتی🥰🥰
2026-05-01 09:57:13
1
To see more videos from user @brokenb774, please go to the Tikwm
homepage.