@hassanjatt992: #CapCut #foryou #10millionviews #100kviews

jutt
jutt
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 April 2026 14:19:50 GMT
1059
235
47
1

Music

Download

Comments

shahidbhatti3838
Shahid Bhatti🇵🇰🇸🇦 :
lagta hy favorite song hu tumhara
2026-04-29 19:33:13
0
gulamakhbar666
03323622300 :
2026-05-08 21:09:24
0
malik.qayyoum.ala
🇵🇰Malik Qayyoum Alam🇸🇦 :
naka verr Mari jann
2026-04-28 15:02:49
1
hamza__gujjar_804
HAMZAh GUJJAR :
❤️❤️❤️
2026-04-28 14:36:33
1
waseemali529
❤️mana brand❤️ :
🥰🥰🥰
2026-04-28 14:26:31
1
talha_mughal_029
Talha_Mughal_029 :
👍👍👍👍👍👍
2026-04-28 14:24:42
1
rana.shehrozmrd444
RanaRana shehrozMardwal✌️TlGER :
😘😘
2026-04-28 14:27:24
1
ahmed_jamal_niazi
👀🇦𝖍𝖒𝖆𝖉🇯ձოձl🇰hคn🎭✨🚬 :
♥️♥️♥️
2026-04-28 14:27:57
1
ranashahzad153
🌓shahzad𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕🪐 :
😂
2026-04-28 14:37:24
1
mirza..ayaz
Mirza. AyAz :
❤️❤️❤️
2026-04-28 14:42:12
1
talha_mughal_029
Talha_Mughal_029 :
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-04-28 14:24:37
1
talha_mughal_029
Talha_Mughal_029 :
❣️❣️❣️❣️❣️
2026-04-28 14:24:50
1
butt.500.w0
فہد بٹ 324💔🔥 :
🖤🖤🖤
2026-04-28 14:28:07
1
malik.bilal.2828
Malik Bilal 2828 🥷🖤🥷 :
🥰🥰🥰
2026-05-02 10:35:59
0
rizwanullah7726
Muhammad Rizwan Ullah :
♥️♥️♥️
2026-05-03 05:59:41
0
waseem.jutt6037
🥷jutt 862🦅 :
🥰🥰🥰
2026-05-15 16:08:24
0
sami.malik7885
Sami 07ﮩ٨ـﮩ :
🥰🥰🥰
2026-05-01 11:46:12
0
fazalkhan2107
✨فضل چنگوانی✨ :
❤️❤️❤️
2026-05-04 07:14:18
0
gujjar.king302.324
👑🦁گجر🦁👑 :
😳😳😳
2026-05-10 10:30:20
0
user904330829824
Awais subhan ❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-05-01 19:32:51
0
ranashahzad153
🌓shahzad𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕🪐 :
❤️🥰😳❤️
2026-04-28 14:37:10
1
mian_rehmanali
⚡آرائیں بادشاہ⚡ :
🥰🥰🥰
2026-05-01 19:24:59
0
khizarsasi01
khizarsasi01 :
💞💞💞
2026-05-02 07:58:05
0
fazalkhan2107
✨فضل چنگوانی✨ :
🥰🥰🥰
2026-05-04 07:14:20
0
arsal3337
⚜️ARSAL 3337🔱 :
❤️❤️❤️
2026-04-28 14:25:46
1
To see more videos from user @hassanjatt992, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسد کو والدین نے سماعت و گویائی سے محروم بچوں کے اسکول میں داخل کیا تھا۔ تیسری کلاس میں تھا۔ ایک دن اسکول یونیفارم اور اسکول بیگ سمیت آتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا۔ اسد کو مبینہ طور پرُایک شیلٹر نے اٹھایا اور اپنے پاس رکھ لیا۔ نارووال سے شاید پہلے ملتان (کیونکہ اسد ملتان لکھ رہا تھا) لیکر گئے اور پھر لاہور لیجاکر رکھا۔  اسکا بچپنا کھالیا،اسکی تعلیم برباد کی،کوئی ہنر نہیں سکھایا ،ماں باپ کے سائے سے محروم رکھا۔ جب جوان ہوا اور (ناقابل ڈونیشن) ہوا تو اسکو بالغ قرار دیکر ادارے سے نکال دیا۔ کچھ دن سڑکوں پر دربدر گھومتا رہا پھر کسی نے اپنی شاپ میں رکھا وہاں کام کرتا اور رات کو سوتا۔ ہم جب اسد سے ملے تھے تو بہت مرجھایا ہوا ٹوٹا ہوا اور بکھرا ہوا تھا۔ جب خاندان ملا تو اسد کی جان میں جان آئی سینہ چوڑا ہوگیا تھا۔ کل جب گھر لیکر جارہے تھے تو جیسے جیسے علاقہ قریب آتا تو راستوں اور نہروں کو دیکھ کر اچلتا اور اشاروں میں کہتا کہ جب چھوٹا تھا تو یہ جگہیں میں نے دیکھی تھیں. اب سوال یہ ہے کہ ظالموں اسکول یونیفارم میں ملے بچے کو اسکے گھر نہیں پہنچا سکتے تھے؟ اسکول کا نام واضح لکھا ہوا تھا ۔ اسکول لیجاتے وہاں سے پیرنٹس کو بلاکر بچہ حوالے کرتے۔ لیکن ظالموں تم لوگوں نے اسکے اپنے پیٹ کی آگ بڑھانے کے لیے اسے ایندھن بنایا اسکا  سب کچھ تم نے چھین لیا۔والدین نے اپنی جمع پونجی لگائی۔بچے کے سترہ سال ضائع ہوگئے۔ ان شاءاللہ تم اس ظلم کا حساب دونوں جہانوں میں دوگے۔تم انسانیت کے دشمن ہو تم ظالم ہو۔ ماں نے جب اسد کو دیکھا تو پاگلوں کی طرح گلے لگ کر روتی رہی۔ ان شاءاللہ مکمل تفصیلی ویڈیو جلد آپ تک پہنچے گی۔ #waliullahmaroof #missingpersons #pakistan

About