@hamzaansaripk: یہ ویڈیو واضح طور پر دکھا رہی ہے کہ اینٹی انکرچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر امین لکھانی پاک کالونی کے اندرون علاقے میں کارروائی کر رہے ہیں جو بظاہر ان کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ سوال یہ ہے کہ کیا کے ایم سی کے افسران کو ٹاؤن کے علاقوں میں اس طرح مداخلت کی اجازت ہے؟ اگر نہیں، تو یہ کارروائی کس حیثیت میں کی جا رہی ہے؟ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ جائز سوال کرنے پر شہریوں کے ساتھ تلخ کلامی اور مبینہ طور پر ہاتھاپائی جیسے مناظر سامنے آئے، جبکہ ایف آئی آر کی دھمکیوں کی بھی بات کی جا رہی ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس ویڈیو کا فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کی جائیں اور واضح کیا جائے کہ یہ اقدامات قانون اور دائرہ اختیار کے مطابق تھے یا نہیں؟ #PakColony #Karachi #KMC #AntiEncroachment #PublicConcern
بھائی آپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
2026-05-03 01:31:53
11
Muhammad Asad 🫅 :
excellent bro 👍 Allah buri nazr se bachai 🤲❤️
2026-04-28 20:30:18
5
️⚔️قائم خانی⚔️ :
ماشاءاللہ، آپ پاک کالونی اور لوکل عوام کے لیے جو بہترین کام کر رہے ہیں وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ آپ جس طرح لوگوں کی رہنمائی کر رہے ہیں، ان کے مسائل کو اجاگر کر رہے ہیں اور ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ بہت بڑی بات ہے۔ اللہ پاک آپ کو مزید ہمت، کامیابی اور عزت دے تاکہ آپ اسی طرح لوگوں کی خدمت کرتے رہیں۔ Keep it up!
2026-04-28 22:15:16
12
A.K.OFFICIAL :
Keep it up brother ❤️❤️❤️
2026-04-28 15:05:23
5
AARYA :
right
2026-06-02 02:30:02
2
asifhussain8774 :
Shameful
2026-06-19 09:11:20
2
Fahim Manchala :
behtreen larky❣️
2026-06-03 23:34:37
2
Tabish Sheikh393 :
[Sticker]
2026-06-04 18:12:59
2
Raheel Khan :
ALLAH PAK apko hifazat farmye ameen
2026-06-19 05:07:00
2
To see more videos from user @hamzaansaripk, please go to the Tikwm
homepage.