اگر زیادہ ہی پیسے اگئے ہیں تو کسی غریب کو کھانا کھلا دیا کرو تاکہ اللہ پاک اپ کو ثواب دے اس طرح سوشل میڈیا پہ یہ کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا لیکن جو کسی غریب کو کھانا کھلانا یا اللہ کے رضا کے لیے کسی کو کچھ لے کر دینا یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہے اس سے اللہ پاک اپ کو ثواب بھی دے گا اس دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی