@zouq.e.iishq.official: اگر کوئی تم سے سچی محبت کرے اور اس کی باتوں میں تمہیں سچائی محسوس ہو، یہ لگے کہ وہ واقعی تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا، تو اس کے جذبات کو ہلکا مت سمجھنا۔ ہر کوئی ایسے الفاظ ادا نہیں کر پاتا، ہر کسی میں ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے دل کو یوں کھول کر کسی کے سامنے رکھ دے۔ کچھ لوگ واقعی سچے ہوتے ہیں، اور انہی سچے لوگوں کے جذبات اکثر ٹوٹ جاتے ہیں، انہیں ہی زیادہ تکلیف سہنی پڑتی ہے۔ اگر کوئی تمہیں اپنی جان کہتا ہے، تو اس کی جان مت نکالو اس کے لیے زندگی بنو۔ اسے یہ احساس دو کہ اس نے تمہیں اہمیت دی تو تم اس سے بڑھ کر اس کی قدر کرتے ہو۔ محبت میں مقابلہ دکھاوے کا نہیں، احساس کا ہوتا ہے۔ کیونکہ حقیقت یہی ہے جب تم کسی کی قدر نہیں کرتے، تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہی چیز تم سے چھین لی جاتی ہے۔۔۔۔۔تحریر ذوق عشق #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
کیا میرے بس میں ہے کہ میں اپنے خوابوں کا انتخاب خود کروں، تاکہ میں وہ خواب نہ دیکھوں جو پورے نہیں ہو سکتے؟
2026-04-30 08:54:12
5
R....S.🖤🖤K.. :
1لگتا ہے عشق کرنے جا رہے ہو تو سنو۔۔؟
زندہ تو آؤگے مگر جی نہیں پاؤ گے ۔۔۔۔
2026-04-30 11:16:47
5
Hajibaba :
اگر کوئی تم سے سچی محبت کرے اور اسکی باتوں میں تمھیں سچائی محسوس ہو۔یہ لگے کہ وہ واقعی تمھارے بغیر نہیں رہ سکتا تو اسکے جزبات کو ہلکا مت سمجھنا ہر کوئی ایسے الفاظ ادا نہیں کر پاتا ہر کسی میں ہمت نہیں ہوتی کے اپنے دل کو کھول کر دنیا کے سامنے رکھ دے کچھ لوگ واقعی سچے ہوتے ہیں اور انہی سچے لوگوں کے جزبات اکثر ٹوٹ جاتے ہیں انہیں ہی زیادہ تکلیف سہنی پڑتی ہے اگر کوئی تمھیں اپنی جان کہتا ہے تو اسکی جان مت نکالو اس کے لیے زندگی بنو اسے یہ احساس دو کہ اس نے تمھیں اہمیت دی ہے تو اس سے بڑھ کر تم اسکی قدر کرتے ہو کیونکہ محبت میں مقابلہ دکھاوے کا نہیں احساس کا ہوتا ہے
2026-04-29 14:48:06
3
💕Sheema💕 :
yes true... don't trust words.. 🙏
2026-04-28 16:22:24
3
Kbabbasi :
🪐:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں🥀🥺❤️🩹
2026-05-01 12:48:42
4
𝐊𝐀𝐒𝐇𝐈𝐅🇦🇪ᵐᵃˡⁱᵏ💕 :
مجھے میرا زلیل ہونا یاد آ جاتا ورنہ
میرا دل آج بھی پھٹتا ہے اس سے رابطہ کرنے کو
2026-04-30 12:10:57
1
💞@a-Сиддики`` 💞 :
hayyyy , Kash k mohbt na ki Hoti qasam say, 😭💔
2026-05-01 06:57:23
0
Eidgul Khan :
@♥️𝐤 H 𝒶 𝐍 ❤️::*اپنی آواز کی خیرات نہیں دی اس نے ❤🩹🥹*
*بہت چاہا میں نے مگر بات نہیں کی اس نے💔😭*
2026-04-28 23:41:19
2
cute 🥰 boy❤️ :
ya song Mari jan lata hai
2026-05-13 06:35:55
0
yesboss :
kesi ko Bata k to dekho k who apki jan hai ap us pe jan warte ho
to who tumri jan na Nikal dey to kehna
2026-04-30 11:05:28
2
KhairulAmin :
KgHello🥰🥰🥰
2026-05-07 00:32:13
0
$....❤️..$ :
Uff😭😭
2026-05-03 19:41:22
0
Nãjâf Khāñ🇵🇰🤝🇸🇦 :
2026-05-01 21:52:30
0
S س :
یار یہ بات جا کر اس کو کوئی بتائے
2026-05-02 05:37:14
0
Nancy Nancy :
Lovely songFm
2026-05-01 04:02:02
1
Littledaizy22 :
Exactlyyy
2026-04-29 13:38:32
1
💞Cute💞 :
Bilkul beshaq
2026-04-28 15:03:57
0
cute 🥰 boy❤️ :
is song may Mari jan basti hai
2026-05-13 06:38:47
0
༄ ᭄✿Darde.Dil࿐ :
Haye oye😢
2026-04-30 09:52:49
0
Nãjâf Khāñ🇵🇰🤝🇸🇦 :
2026-05-01 21:53:00
0
Nãjâf Khāñ🇵🇰🤝🇸🇦 :
2026-05-01 21:54:21
0
M.ashfaq :
khubsut ilfaz ❤️
2026-04-29 06:36:43
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.