@khana0159: مشکل وقت ہی سچے لوگوں کو بے نقاب کرتا ہے ۔ دوستی دعوؤں سے نہیں پہچانی جاتی یہ وقت کے امتحان سے ثابت ہوتی ہے اچھے دنوں میں ساتھ دینے والے بہت ہوتے ہیں مگر بُرے وقت میں کھڑا ہونا ہر کسی کی بات نہیں #fyp #foryoupage #viralvideo #fypage #10kviews