@horain.horain15: ایک دفعہ کی بے عزتی سے سمجھ نہیں آتی… جب تک کوئی انسان تمہیں روند نہ دے… دل پر گہرا زخم نہ لگے… تب تک حقیقت سمجھ نہیں آتی… لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے تم سوچتے ہو… ہم بار بار نظر انداز کرتے ہیں… چھوٹی چھوٹی توہین کو سہتے ہیں… خود کو سمجھاتے رہتے ہیں… کہ شاید وہ بدل جائیں گے… لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے… People never change… لوگ نہ پہلے بدلے تھے… نہ آج بدل رہے ہیں… اور نہ کل بدلیں گے… یہ صرف تمہاری امید ہے… خود کو ہمیلیٹ مت کرو… کسی کو بار بار سیکنڈ چانس دے کر… یہ سوچ کر کہ وہ سمجھ جائیں گے… یہ سوچ کر کہ وہ بدل جائیں گے… ایسا کبھی نہیں ہوتا… Walk away… بس چلے جاؤ… اپنی عزت بچا لو… Stop giving them chances… کیونکہ وہ تمہاری ویلیو نہیں سمجھتے… جو ایک بار توڑے، وہ بار بار توڑے گا… لوگ نہیں سمجھتے… لوگ نہیں بدلتے… اور سچ یہ ہے… وہ بدلنا بھی نہیں چاہتے… کیونکہ انہیں ضرورت ہی نہیں لگتی… کوشش کرو… مگر صحیح جگہ پر… کسی اور کو بدلنے کی نہیں… اگر تم کسی کو بدل سکتے ہو… تو وہ صرف تم خود ہو… اپنی ذات پر کام کرو… بدلو اپنی برداشت کی حدیں… بدلو اپنی باؤنڈریز… بدلو اپنا رویہ… کیونکہ جب تم بدلتے ہو… تو دنیا خود بخود بدل جاتی ہے… #RealityCheck #SelfRespect #LifeTruth #MotivationUrdu #ViralVideo