: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اہلِ جنت میں زیادہ تعداد غریبوں کی نظر آئی" (صحیح بخاری: 3241)۔
2026-04-28 20:56:15
4075
SYEDA Zadi♥️ :
یہ میرے رب کے فیصلے ہیں
2026-04-28 16:17:50
1119
🥀*𝒯𝒶𝓈𝒷𝑒𝑒𝒽𝒰𝓁𝓁𝒶𝒽*🥀 :
جوانی ،اکیلاپن ،گھر گھر کے مسائل ، ذمہ داریاں ، ادھوری خواہشات،مسلسل ناکامیاں ، مستقبل کے اندیشے ، مشکلات ،تھکاوٹ ، طعنے ،نا امیدی ، منافق رشتے، ناکام دوستیاں ، اور پتا نہی کیا کیا سینے میں لۓ اگر جی رہے ہیں ، توکمال کر رہے ھو
2026-04-30 17:01:39
382
〽️r[®@ج¶œت]❤️🤗 :
ماں باپ کو پیسوں کی نہیں پیار اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے ماں باپ وہ ہستی ہے جو بچوں کے لئے بے لوس نوکری کرتے ہے ❤️
2026-04-29 08:17:55
106
Touseef yousaf :
بات اتنی سادہ نہیں جتنی تم نے کر دی۔ یہ سچ ہے کہ آج کے معاشرے میں بعض اوقات جس بیٹے کی آمدن زیادہ ہو، ماں باپ اس کی طرف زیادہ مائل ہو جاتے ہیں، اور جو غریب ہو اُس کے ساتھ ناانصافی بھی ہو جاتی ہے۔ اس سے اُس کے دل میں احساسِ کمتری آتا ہے اور وہ یہ سوچنے لگتا ہے کہ شاید ماں باپ کی ناراضگی کی وجہ سے اس کے لیے جنت بھی مشکل ہو جائے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ امیری اور غریبی اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور اللہ کسی کو اس کی حیثیت پر نہیں بلکہ اس کے صبر، نیت اور خدمت پر دیکھتا ہے۔ اگر کوئی بیٹا کمزور حالات کے باوجود اپنے ماں باپ کی خدمت کر رہا ہے، ادب کر رہا ہے، دل سے ان کا خیال رکھ رہا ہے، تو اس کی یہ محنت اور نیت اللہ کے ہاں ضائع نہیں جاتی—چاہے دنیا میں اسے وہ مقام نہ ملے جو امیر بھائی کو مل رہا ہو۔
ماں باپ کا ناراض ہونا یقیناً بڑی بات ہے، لیکن ہر ناراضگی کا مطلب یہ نہیں کہ حق بھی اسی طرف ہے۔ کئی دفعہ اولاد اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہی ہوتی ہے، اور اللہ اس کی نیت کو جانتا ہے۔ جنت کا فیصلہ انسانوں کے رویوں پر نہیں بلکہ اللہ کے انصاف پر ہوگا—اور وہاں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔
2026-05-03 01:06:57
42
Jerry ai 420💎 :
⚜️👑:میرے نبی کا چہرہ اِتنا نورانی ہے
بنا دیکھے ساری دُنیا دیوانی ہیں 🥰
2026-05-19 00:37:47
58
mehwish zohaib :
ohoo aaj to Dil ki bat samne likhi hui aagai yhi ha Zindagi
2026-04-29 13:39:28
68
HaShAM pAnWaR :
قربان جاؤں نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر 😘🤲
2026-04-29 10:14:16
104
AD🫀L 🖤 :
kia lines han ❤️🩹
2026-04-28 15:40:06
35
𝐒 𝐇 𝐀 𝐁 𝐈 💸✨ :
چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-05-26 09:03:43
12
Wasim khilji RYK :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-04-29 10:40:24
146
💫𝐅 𝐀 𝐈 𝐙 𝐀 𝐍عباس🔥 :
Yeh ghalat hai Allah behtar Insaaf karne wala hai..
2026-04-30 12:35:36
29
Muhammad Aftab💗 :
تم کون ہوتے جنت کا فیصلہ کرنے والے کے کس کو ملے گی اور کس کو نہیں یے فیصلہ میرے رب کے پاس ہے
2026-04-29 11:02:21
59
zeenya33 :
na mn kici ko share kr skti na status lga skti .. bs Allah rehm kry
2026-05-13 12:06:12
18
007Mood :
Ye apki soch hai , aur hum apki soch se mutafiq nahi
2026-05-17 15:25:59
5
L0RD_AW41$_☠️🔥🗿 :
Deep ❌ Deeper ❌ Deepest ✅
2026-05-08 07:18:54
8
Haidrye♥️♥️💯 :
زیادہ پیسے والا امیر نہیں ہوتا
جسکے والدین راضی ہیں وہ سب سے زیادہ امیر ہے❤️❤️❤️❤️
2026-05-01 03:49:33
14
Notorious :
Agreed kuch cases main
2026-04-30 16:37:17
5
Malik Saud :
جوانی ،اکیلاپن ،گھر گھر کے مسائل ، ذمہ داریاں ، ادھوری خواہشات،مسلسل ناکامیاں ، مستقبل کے اندیشے ، مشکلات ،تھکاوٹ ، طعنے ،نا امیدی ، منافق رشتے، ناکام دوستیاں ، اور پتا نہی کیا کیا سینے میں لۓ اگر جی رہے ہیں ، توکمال کر رہے ھو
2026-05-22 17:25:32
6
Moody Girl :
u are right😭😭😭
2026-04-30 15:19:22
7
⚡༒حماد فراز خان༒✨ :
بہت قریب آ کر اس نے سمجھایا...
دور کیسے جاتے ہیں..💔
2026-04-30 07:16:05
9
🧸Palvasha-Heer🧸 :
Agree😭😭😭😭😭
2026-04-28 22:20:15
15
🙌 :
hayeee😢
2026-04-28 18:06:53
7
Lahore ki Rani 😇 :
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اہل جنت میں زیادہ تعداد غریبوں کی نظر آئی"
2026-04-30 09:40:34
19
Zoom :
Oyeeeee… kiya keh diya 🫥
2026-04-29 21:18:37
6
To see more videos from user @whynot._awan, please go to the Tikwm
homepage.