میرا نام عمیر ہے اور میں نے ایک چھوٹی سی کوشش شروع کی ہے کہ اپنے پیارے کلورکوٹ کے ذائقے، ثقافت، روایات، مقامی کاروبار اور خوبصورت کہانیوں کو دنیا تک پہنچاؤں۔ میرا مقصد صرف ویڈیوز بنانا نہیں بلکہ اپنے شہر کی اصل پہچان دنیا کو دکھانا ہے۔ لیکن یہ کام اکیلے ممکن نہیں۔ مجھے کلورکوٹ کے ہر بھائی، بہن اور ہر کانٹینٹ کریئیٹر کی سپورٹ چاہیے۔ اگر ہم سب ایک دوسرے کا ساتھ دیں تو ان شاء اللہ ایک دن پوری دنیا کلورکوٹ کو اس کی اصل پہچان سے جانے گی۔ ❤️
2026-07-18 05:08:11
0
photographer :
level bro level......💗
2026-07-26 16:59:47
1
neanboyisRUMAN :
2026-05-26 15:17:49
1
Zeenat Lab :
Zeenat Lab vedio plz
2026-05-04 13:18:43
1
rana mueed :
yr. ye. video mjhe. b send kro. hm. b. lagain
2026-04-29 14:39:03
1
To see more videos from user @t.hashmi17, please go to the Tikwm
homepage.