@sunnych077: فخرالدین پاشا__"مدینہ کا محافظ __!! یقینا آپ اس نام کو پہلی بار سن رہے ہیں۔ یہ خلافت عثمانیہ کا وہ بہادر جرنیل تھا جو اکیلا تن تنہا عرب باغیوں اور برطانیہ اور اسکے اتحادی افواج سے 72 دن تک لڑتا رہا۔ اور بعد میں برطانیہ نے اسکے بہادری اور دلیری سے متاثر ہوکر انکو "صحرائی چیتا” یا "ٹائگر آف دے ڈیزرٹ” کا خطاب دیا تھا۔ تاریخ اسے مدینہ کا محافظ کے نام سے یاد کرتے ہے۔ وہ خلافت عثمانیہ کا ایک بہادر جرنیل تھا لیکن جس چیز نے اسکی شخصیت اجاگر کی وہ تھا اسکا حضورﷺ❤️ سے تعلق اور عشق۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانیہ تقریباً ہر جگہ سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں شکست پہ شکست کھاتا جارہا تھا تو اس کو ایک چال سوجھی۔ اس نے شریف مکہ حسین بن علی جو کہ حجاز کا گورنر تھا اپنے ساتھ اس لالچ پہ ملا لیا کہ جنگ کے اِختتام پر اسے مسلمانوں کا خلیفہ بنایا جائے گا۔ شریف مکہ نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر دی اور مکہ اور جدہ پر قبضہ کر لیا. اسکے بعد وہ مدینہ کے طرف بڑھا۔ اسکے ساتھ انگریز اور فرانسیسی فوجیں بھی تھیں اور لارنس آف عریبیہ نامی بدنام زمانہ جاسوس بھی تھا۔ انہوں نے 1916 کو مدینہ کا محاصرہ کر لیا۔ یہ محاصرہ 1919 تک جاری رہا کیونکہ انکو یہاں کے عثمانی مجاہدوں کی طرف سے سخت مزاہمت کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس وقت مدینہ شہر کا دفاع ایک عثمانی سپہ سالار فخری پاشا یا عمر فخرالدین پاشا کے زیر نگرانی تھا۔ یہ شخص انتہائی دلیر اور صاحب ایمان تھا۔ مدینہ منورہ کے باسی اسکی بہادری اور حسن انتظام پر اسے بہت پسند کرتے تھے۔ عربوں کی غداری کی وجہ سے عثمانیہ کو شدید دھچکا لگا اور برطانیہ اور اسکی اتحادی بڑی تیزی سے عثمانیہ کے علاقوں کو اپنی قبضے میں لیتے جارہے تھے۔ عثمانیہ کے اتحادی بلغاریہ کے ہتھیار ڈالنے پر جرمنی نے بھی ہتھیار ڈالے اور اسی وجہ سے بالآخر سلطنت عثمانیہ کو بھی برطانیہ اور اتحادی کے سامنے ہتھیار ڈالنے پڑے۔ اس وقت شریف مکہ اور ان کے بیٹے علی، فیصل اور عبداللہ اس خیال میں تھے کہ اب فخرالدین پاشا بھی ہتھیار ڈال دیگا اور مدینہ اسکے ہاتھ آ جائے گا لیکن فخرالدین پاشا نے ہتھیار نہیں ڈالے اور برابر لڑتا رہا.. مدینہ شہر کو سامان رسد پہنچانے والے ٹرین کو انگریز ناکارہ کرچکے تھے اور اسی طرح فخرالدین پاشا کو باہر سے کوئی امداد نہیں پہنچ رہی تھی۔ محاصرہ کے دوران مدینہ پر 130 بار حملہ کیا گیا اور 30 اپریل 1918 کو مدینہ کی مقدس سر زمین پر 300 بم برسائے گئے۔ کھانے پینے کے چیزیں ختم ہو چکیں تھیں اور فخرالدین پاشا اور اسکی فوج ٹڈے کھاتے رہے۔ لیکن ہتھیار نہیں ڈال رہے تھے اسلئے کہ اسکو خواب میں حضورﷺ❤️ نے حکم دیا تھا کہ ہتھیار نہیں ڈالنا۔ ایک ترک مصنف لکھتا ہے: "ایک مرتبہ 1918 میں جمعہ کے دن فخرالدین پاشا مسجد نبوی میں نماز کے دوران خطبہ دینے منبر کی سیڑھیوں پر چڑھنے لگا تو آدھے ہی راستے میں رک گیا اور اپنا چہرہ حضورﷺ ❤️ کے روضہ مبارک کی طرف کرتے ہوئے عرض کیا: "اے اللّٰہ عزوجل کے رسولﷺ! میں آپﷺ کو کبھی نہیں چھوڑوں گا”۔ اس کے بعد اس نے نمازیوں اور مجاہدین سے ولولہ انگیز خطاب کیا۔ "مسلمانو! میں تم سے حضورﷺ کا نام لے کر جہاد کی اپیل کرتا ہوں جو اس وقت میرے گواہ بھی ہیں۔ میں تمہیں یہ حکم دیتا ہو کہ دشمن کی طاقت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ان (حضورﷺ) کا اور ان حضورﷺ کے شہر کا آخری گولی تک دفاع کرو۔ اللّٰہ عزوجل ہمارا حامی وناصر ہو اور حضورﷺ کی برکت ہمارے ساتھ ہو۔ ترک افواج کے بہادر افسرو! اے چھوٹے محمدیو! آگے بڑھو اور میرے ساتھ مل کر اللّٰہ عزوجل اور اسکے رسولﷺ❤️ کے سامنے وعدہ کرو کہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت اپنی زندگیاں لٹا کر کریں گے”۔ اس کے بعد فخری پاشا نے کہا کہ اسے خواب میں حضورﷺ نے حکم دیا تھا کہ وہ ابھی ہتھیار نہ ڈالے۔ اگست 1918 میں جب اسے شریف مکہ کی طرف سے پیغام آیا کہ ہتھیار ڈال دو تو اس نے ان الفاظ میں جواب دیا: "فخری پاشا کی طرف سے جو عثمانی افواج کا سپہ سالار اور سب سے مقدس شہر مدینہ کا محافظ اور حضورﷺ کا ادنیٰ غلام ہے۔ اس اللّٰہ عزوجل کے نام سے جو ہر جگہ موجود ہے۔ کیا میں اس کے سامنے ہتھیار ڈالوں جس نے اسلام کی طاقت کو توڑا، مسلمانوں کے درمیان خونریزی کی اور امیرالمومنین کی خلافت پر خطرے کا سوالیہ نشان ڈالا اور خود کو انگریز کے ماتحت کیا۔ جمعرات کی رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میں تھکا ہوا پیدل چل رہا تھا اس خیال میں کہ کس طرح مدینہ کا دفاع کیا جائے اچانک میں نے ایک جگہ پر خود کو نامعلوم افراد کے درمیان پایا جو کہ کام کر رہے تھے۔ پھر ان میں سے میں ایک بزرگ شخصیت کو دیکھا وہ حضورﷺ❤️ تھے۔ انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ میری پیٹھ پر رکھا اور مجھ سے تحفظ کا احساس دلانے والے انداز میں کہا "میرے ساتھ چلو۔” میں ان کے ساتھ تین چار قدموں تک چلا اور پھر بیدار ہوگیا۔ میں فو#sunnych #flypシ

sunny ch
sunny ch
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 April 2026 16:20:05 GMT
590910
74779
1483
2606

Music

Download

Comments

user095924538
user095924538 :
اللہ تعالٰی ایسے بہادر لوگ ھمیں بھی عطاء فرمائے آمین،
2026-04-29 03:49:26
554
farazmughal55
Faraz Mughal⛎ :
اللّٰہ پاک ایسا جذبہ اور ایمان ہمیں بھی عطا فرمائے آمین الٰہی آمین 😭
2026-04-30 17:16:25
197
gulfam9633
Gulfam :
اللہ تعالیٰ ان کے قبر کو نور سے منور فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
2026-04-29 09:27:41
163
user395973707
Abdul Aziz :
ماشاء اللہ اللہ کے ہاں ان کے لیے بہترین صلہ ہے
2026-04-29 02:04:24
219
sajjad__785
🖤 | –سجاد چغتائی– | 🖤 :
❤️❤️❤️❤️❤️الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیکم یا سیدی یا حبیب اللہ❤️❤️❤️❤️❤️میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-29 08:58:05
116
udaasbacha23
Amjad Islam :
فخری پاشا آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں ہوں
2026-05-01 05:22:49
72
attari.rao
ATTARI RAO :
@Ali:❤️🤲❤️🤲❤️منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ* *اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-05-02 09:04:10
37
777janjua
Israr Ahmed Janjua :
سبحان اللہ جنرل فخری پاشا اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یآ رب العالمین ❤️
2026-05-10 10:45:53
24
user9727810637562
00786 :
میرے پاس الفظ ہی نہیں کے ان کی شان میں بیان کرسکو
2026-05-24 16:54:34
21
m.javedpansota
M.Javed :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-04-29 04:24:11
59
www.tiktok.com7206
Abdul Hadi :
اللہ کریم ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے 🙏
2026-05-31 07:05:54
11
rajamasood157
گنیال راجپوت :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️🤲🙏
2026-04-29 14:52:40
44
chumarakash
baghi sarkar :
:الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ
2026-04-30 04:41:44
20
vittyalx
vittyalex😁 :
فخرالدین پاشا آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین ،
2026-05-27 04:00:26
10
abrahimali4177
Abrahim Ali :
میرا دل میری جان قربان حضور اپکی اک مسکان پے صلی اللہ علیہ وسلم
2026-05-11 05:29:43
17
barkatali7878
BarkataliThari7878 :
فخری پاشا آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں ہوں
2026-05-08 03:42:14
6
vickymalik8679
👑سلطان_Official 🇵🇰🇵🇸 :
یا اللہ ہمیں بھی ایسا عاشق رسول بنا صلی اللہ علیہ وسلم 💕
2026-05-05 08:23:29
12
iftikhar.alam2441
Iftikhar Alam :
سبحان اللہ جنرل فخری پاشا اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یآ رب العالمین ❤️
2026-05-08 03:57:47
20
rajadear74
rajadear5 :
میں قربان فخری پاشا کے نصیب پر🙏 @ATTARI RAO:@Ali:❤️🤲❤️🤲❤️منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ* *اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-05-02 16:16:42
10
zafar.iqbal9132
Zafar Iqbal :
💕صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💕
2026-04-29 10:00:54
30
user342733174
Asad Ali :
:الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ
2026-04-30 06:29:23
14
basitali1865
•̩̩✩•̩̩͙*˚BASiT.ALi˚*•̩̩͙✩•̩̩͙ :
:میرے ابو محمد رفیق کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ دے🤲🤲 قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین,
2026-04-29 13:25:46
20
mali6201
Ali :
❤️🤲❤️🤲❤️منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ* *اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-04-29 14:18:00
20
munawar.khosa29
Munawar Khosa :
ماشااللہ
2026-04-28 21:42:48
50
bhattijhang7
🥷Bhatti🥷 :
مَا شَاءَٱللّٰهُ❤️❤️❤️سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ سُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-04-30 05:20:35
8
To see more videos from user @sunnych077, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About